ہم بھی کیا لوگ ہیں؟ – جاوید چوہدری
حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انھیں 1995سے جانتا ہوں اور میرے ان کے ساتھ فیملی ٹرمز ہیں‘ ان کا ایک ہی بیٹا ہے اور یہ وکیل ہے‘ میں اسے بھی پندرہ برس سے جانتا ہوں۔
حافظ صاحب دین دار اور مذہبی انسان ہیں‘ ہر حال میں وقت پر نماز ادا…