گنڈا پور جیسی توپ- جاوید چوہدری
ہم تھوڑی دیر کے لیے جنوری 2022 میں واپس چلے جاتے ہیں‘ عمران خان اس وقت وزیراعظم تھے‘ قومی اسمبلی میں ان کی 125نشستیں تھیں اور یہ سینیٹ میں 24ارکان کے ساتھ پہلے نمبر پر تھے‘ پنجاب‘ کے پی‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ان کی حکومتیں…