جوتے کے ذریعے بوتل کی تلاش – جاوید چوہدری
راحت فتح علی خان نامور اور مہنگے ترین گلوکار ہیں‘ بھارت اور پاکستان میں ان کے کروڑوں چاہنے والے ہیں‘میں بھی ان میں شامل ہوں‘انڈین فلم عشقیہ کے گانے ان کے فن کی پیک ہیں۔
استاد نصرت فتح علی خان کے بعد گلوکاری میں جو خلاء پیدا ہوا تھا…