Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

بس جاپان کو کاپی کر لیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے جاپانی بابے کو کافی کی پیش کش کی‘ اس نے خوش دلی سے قبول کر لی‘ میں نے کافی شاپ سے دو کپ لیے‘ ایک اس کے ہاتھ میں دے دیا اور دوسرا خود لے لیا اور وہ لرزتی آواز میں سمورائی بادشاہوں کے قصے سنانے لگا‘ سمورائی کی پرورش اور ٹریننگ کیسے…

اچھے بچے گھروں کو چلے جائیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
پورے شہر میں اچانک آوازیں گونجنے لگیں‘ یہ منادی جیسی آوازیں تھیں اور لوگ بڑی توجہ سے انھیں سن رہے تھے‘ میں نے حیرت سے اپنے ساتھی سے ان کے بارے میں پوچھا‘ وہ ایک بزرگ جاپانی تھا‘ دو بار ریٹائر ہو چکا تھا اور زندگی کے تیسرے فیز میں85 سال…

کوبے مسجد اور اسٹیک – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کوبے شہر چار وجوہات سے پورے جاپان میں مشہور ہے‘ پہلی وجہ کوبے بیف ہے‘ کوبے میں ایک خاص قسم کی گائے پروان چڑھتی ہے جس کا گوشت انتہائی لذیذ اور نرم ہوتا ہے‘ جانوروں کو شہر سے باہر خاص فارم ہاؤسز میں رکھا جاتا ہے۔ ان کے لیے گرمیوں میں…

یہ میرے ساتھ نہیں ہو سکتا – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اصفہانی خاندان کا تعلق کلکتہ سے تھا‘ یہ لوگ کلکتہ کے انتہائی متمول خاندانوں میں شمار ہوتے تھے‘ ابو الحسن کا تعلق اسی اصفہانی خاندان سے تھا‘ یہ کیمبرج میں پڑھتے تھے‘ وہاں قائداعظم کی تقریر سنی‘ قائداعظم کے عاشق ہوئے اور باقی زندگی…

بہت بہت مبارک ہو – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
(نوٹ:یہ کالم میں نے 9 جنوری 2018 کو تحریر کیا تھا‘اس میں خاور مانیکا صاحب اور بشریٰ بی بی کی بیک گراؤنڈ تھی اور اس وقت بشریٰ بی بی کی عمران خان سے تازہ تازہ شادی ہوئی تھی جس پر اس وقت ایک بحران پیداہوا تھا‘ اب یہ بحران چھ سال بعد دوبارہ…

وہ جنگ جس میں شکست کا اندیشہ ہو – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
وہ ڈھانچے کی طرف کمر کر کے کھڑی تھی اور طالب علموں کو 6اگست 1945کی اس صبح کی خوف ناک کہانی سنا رہی تھی جب امریکا نے ہیروشیما پر تاریخ کا پہلا ایٹم بم گرایا تھا‘ وہ کہانی سناتی جاتی تھی اور روتی جاتی تھی‘ میں خاموشی سے سائیڈ پر کھڑا تھا…

پروفیسر اطہر محبوب – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مجھے دسمبر 2019میں ایک فون آیا‘ دوسری طرف سے نہایت تہذیب اورشائستگی کے ساتھ بتایا گیا ’’میں پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب بول رہا ہوں‘‘ یہ نام اورآوازاجنبی تھی‘ میں نے عرض کیا ’’ڈاکٹر صاحب میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں؟‘‘ پروفیسر صاحب نے…