گراس میرکے ڈیفوڈلز – جاوید چوہدری
وہ چار بھائی اور ایک بہن تھے‘ والدین کا انتقال ہو گیا اور رشتے داروں نے انھیں آپس میں تقسیم کر لیا‘ ولیم کو اپنی بہن ڈورتھی سے بے تحاشا پیار تھا‘ ڈورتھی کوان کا ایک انکل لے گیا‘ ولیم بیس سال اپنی بہن کو یاد کرتا رہا اور روتا رہا‘ اس…