Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

میں عمران سید کو کیا جواب دوں؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مجھے دو دن قبل سید محمد عمران نے ساربون فرانس سے اپنی اور اپنی ڈگری کی تصویریں بھجوائیں‘ یہ ماشاء اﷲ فرانس کی دوسری بڑی یونیورسٹی سے نیٹ ورکنگ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لے چکا ہے۔ اس کے والدین اور علاقے کے لوگ یقینا خوش ہوں گے‘ کیوں؟…

جنریشن گیپ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم چار نسلیں ایک گھر میں رہ رہی ہیں‘ میری والدہ ان کی عمر 76 برس ہے‘ یہ میرے ساتھ رہتی ہیں‘ دوسری نسل‘ میں اور میری بیوی ہے‘ ہم پچاس سال سے اوپر ہیں‘تیسری نسل میرے بیٹے اور بیٹیاں ہیں‘ بیٹوں کی عمریں 28 اور 25 سال ہیں اور ہماری چوتھی…

جڑانوالہ جیسے سانحوں کا حل کیا ہے؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ملزم پ کا جواب تھا ’’میں راجہ سے ہر قیمت پر بدلہ لینا چاہتا تھا اور میں نے لے لیا‘‘ دوسرے ملزم سے بھی پوچھا گیا‘ یہ اپنے فعل پر شرمندہ تھا اور اس کا کہنا تھا ’’مجھے اندازہ نہیں تھا میری غلطی کااتنا خوف ناک نتیجہ نکلے گا‘ میرا خیال تھا…

جڑانوالہ میں کیا ہوا تھا؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ 16 اگست 2023کی صبح تھی‘ ساڑھے چھ بجے جڑانوالہ شہر کے دو مکانوں کے سامنے سے قرآن مجید کے شہید اوراق اور ایک سفید چارٹ پیپر ملا‘ چارٹ پیپر پر سرخ مارکر سے توہین آمیز فقرے لکھے تھے اور ان کے نیچے دو عیسائی بھائیوں عمر مسیح عرف راکی اور…

تو پھرتم اٹھ نہیں سکو گے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
لطیف صدیقی کراچی میں پیدا ہوئے‘ جہاز رانی کے اسکول میں تعلیم حاصل کی‘ نیول انجینئر بنے‘ استاد کے ساتھ ان کا پھڈا ہو گیا اور استاد نے انھیں سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر دیا‘ یہ مایوس ہو کر سنگا پور آ گئے‘ شپنگ کمپنی میں نوکری کر لی۔…

اندر بھی لڑائی اور باہر بھی لڑائی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ان کا جواب دل چسپ تھا ’’میرے گھر میں 70 کلو واٹ کے سولر پینل لگے ہیں‘ میں ان سے اپنے گھر کی ضرورت بھی پوری کرتا ہوں اور واپڈا کو بھی بجلی بیچتا ہوں‘ یہ ایک لانگ ٹرم سرمایہ کاری تھی‘ میں نے اس پر اچھے وقتوں میں ڈیڑھ کروڑ روپے خرچ کیے…

وزیراعظم اور آرمی چیف سے پوچھ دیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرا ہمسایہ تامل تھا‘ وہ چنائی میں رہتا تھا اور لیڈی گارمنٹس کا کاروبار کرتا تھا‘ اس کی چار فیکٹریاں تھیں اور وہ یقینا ارب پتی ہو گا‘ انسان جب طاقت‘ دولت اور شہرت کی خاص حد سے آگے بڑھ جاتا ہے تو اس کی شکل تبدیل ہو جاتی ہے۔ آپ کسی جگہ…