کنگ کینسر – جاوید چوہدری
باباجی اچانک ٹھیک ہو گئے اور میرا دوست اس معجزے پر حیران ہو گیا جب کہ ہم سب بھی سرپرائز میں چلے گئے‘ آپ خود سوچیے‘ آپ کے والد اسی سال کے بزرگ ہوں‘ یہ دس سال سے صاحب فراش ہوں‘ آپ انھیں کبھی ایک ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے ہوں اور کبھی دوسرے…