کاش ہمارا چیئرمین – جاوید چوہدری
’’ہم اسے پکڑیں گے خواہ پورا بینک آف امریکا خالی کیوں نہ ہو جائے‘‘ یہ الفاظ صدر جارج بش کے منہ سے نکلے تھے‘ سی آئی اے کو 2005میں اطلاع ملی اسامہ بن لادن حیات ہے اور یہ افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر کسی گاؤں یا شہر میں روپوش ہے اور سی…