کشتیوں میں کیوں مرتے ہیں؟ – جاوید چوہدری
حاجی غلام رسول کی کہانی پاکستان کے ہر بے روزگار کے لیے ہدایت ہے‘ حاجی صاحب کا تعلق سکردو کے آخری ٹاؤن اسکولی کے ساتھ ہے‘ اسکولی کے ٹو جاتے ہوئے آخری پڑاؤ ہے‘ اس کے بعد آٹھ دن کی پیدل مسافت کے بعد بیس کیمپ آتا ہے۔
غلام رسول کا…