Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو! – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘ یہ امریکا میں کاپر وائر کا بزنس کرتے تھے‘ بزنس بہت اچھا چل رہا تھا لیکن پھریہ اچانک سنگا پور شفٹ ہو گئے اور اب فیملی کے ساتھ وہاں رہتے ہیں‘ اسلام آباد میں ان کا چھوٹا سا گھر تھا‘ یہ اسے…

اسٹارٹ اِٹ ناؤ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف حصوں سے بنکاک میں اکٹھے ہوئے تھے‘ وہ سیلف ہیلپ اور مائینڈ سائنسز کی کلاس تھی‘ میں نے تین دن کا کورس لیا تھا‘ ان تین دنوں میں چھ ایکسپرٹس نے ہمیں موٹی ویٹ کرنا تھا‘ کورس کا نام تھا…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے 1991میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے صحافت میں ایم اے کیا اور 1992 میں بہاولپور سے لاہور شفٹ ہو گیا‘ اسلامیہ یونیورسٹی اس وقت تک ایک پس ماندہ صحرائی یونیورسٹی تھی‘ بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر تھیں‘ یونیورسٹی کے مختلف…

چوم چوم کر – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس کی رہنے والی ہے‘ یہ 27 سال کی نیم سیاہ جمناسٹک پلیئر ہے‘ اس کا قد صرف چارفٹ اور 8 انچ ہے لیکن اس نے اس چھوٹے قد اور سیاہ رنگت کے باوجود پیرس اولمپکس میں تین گولڈ میڈل اور ایک…

نیویارک کے چند مشاہدے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ چرس تھی‘ پورے شہر میں چرس کی بو پھیلی ہوئی تھی‘ میں جس گلی‘ پارک‘ ریستوران یا سب وے سے گزرتا تھا وہاں سے چرس کی بو آتی تھی‘ سڑکوں پر بھی ہر دوسرا شخص چرس کے مرغولے اڑاتا ہوا گزرتا تھا‘…

نیویارک میں ہڈ حرامی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں نے بچپن میں اس کا ایک آرٹیکل پڑھا تھا ’’کنکویسٹ آف ہیپی نیس‘‘ اس میں رسل نے بتایا تھا انسان کو صرف ایک ہی چیز سے خوشی ملتی ہے اور وہ ہے کام‘ آپ جتنا کام کرتے جائیں گے آپ کا دل خوشی سے اتنا ہی…

نیویارک میں چند دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا موقع ملا‘ میری مصروفیت مین ہیٹن کے پانچویں ایونیو کی 14ویں اسٹریٹ پر تھی‘ صبح سے شام تک زیادہ تر وقت وہاں گزرتا تھا‘ مین ہیٹن کے ہوٹل ناقابل یقین حد تک مہنگے ہیں‘ نارمل ہوٹل میں بھی چار پانچ…