Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

انگلی کی تلاش میں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کسی کامل ولی کے بارے میں مشہور تھا وہ انگلی لگا کرپتھر کو سونا بنا دیتے ہیں‘ یہ خبر اڑتی اڑتی کسی انتہائی غریب شخص تک پہنچ گئی اور وہ دھکے ٹھڈے کھاتے کھاتے اس ولی تک پہنچ گیا۔ باباجی اس وقت پہاڑی راستے پر واک کر رہے تھے‘ انھیں اپنے…

جسٹس ثاقب نثار سے بات چیت – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
جسٹس ثاقب نثاردوبرس سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور یہ 17 جنوری 2019کو ریٹائر ہو گئے لیکن یہ آج بھی خبروں میں حاضر سروس ہیں۔ جسٹس صاحب کا دور تلاطم خیز بھی تھا اورخبرناک بھی‘ پورے میڈیا کے کیمرے دن بھر سپریم کورٹ پرفوکس…

جامعۃ الرشید میں ایک دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
جامعۃ الرشید ملک کا معتبر اسلامی دارالعلوم ہے‘ یہ مدرسہ سندھ کی متمول مذہبی شخصیت مفتی رشید احمد لدھیانوی نے 1977میں بنایا تھا‘ مفتی صاحب اپنے زمانے کی بااثر دینی شخصیت تھے‘ یہ افغانستان میں جہاد کا زمانہ تھا‘ مفتی صاحب افغانستان اور…

چھ کا نسخہ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
منوہر ایچ بنگالی نژاد باڈی بلڈر تھا‘ اس کا قد صرف چار فٹ گیارہ انچ تھا‘ وہ 1912ء میں پیدا ہوا اور 2016ء میں جم میں ایکسرسائز کے دوران فوت ہوا‘ وہ دنیا کے بزرگ ترین باڈی بلڈرز میں شمار ہوتا تھا‘وہ آخری سانس تک جوانوں کے مقابلے میں کئی…

ورنہ ہم اسی طرح – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
لیاقت چٹھہ اس وقت راولپنڈی میں کمشنر ہیں‘ یہ 2014 میں گجرات میں ڈپٹی کمشنر تھے‘ انھوں نے اس وقت گجرات شہر میں ’’جم خانہ کلب‘‘ بنانے کا فیصلہ کیا‘ انگریز نے تقسیم سے قبل ہر ضلع میں کلب کے لیے زمینیں مختص کی تھیں‘ پاکستان بنا اور یہ گرتا…

پڑھت انڈسٹری کا بانی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ضیاء محی الدین سے میرا پہلا تعارف میرے ایک استاد نے اسکول میں کرایا تھا‘ میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا‘ ٹیلی ویژن اس زمانے میں خال خال ہوتا تھا‘ پورے محلے میں ایک سیٹ ہوتا تھا اور لوگ کھڑکیوں سے لٹک کر اور دہلیزوں پر بیٹھ کر ڈرامے‘…

ہمارے ضیاء محی الدین – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ضیاء محی الدین صاحب پنجابی اوریجن تھے‘ خاندان مشرقی پنجاب کے ضلع روہتک سے نقل مکانی کر کے لائل پور (فیصل آباد) آیا اور ضیاء صاحب نے 1931میں فیصل آباد ہی میں آنکھ کھولی‘ پنجابی پس منظر میں پلے بڑھے لیکن انگریزی اور اردو دونوں زبانیں ان…