یہ سرکس – جاوید چوہدری
ائیر انڈیا بھارت کی 91سال پرانی ائیر لائین ہے‘ یہ کمپنی رتن ٹاٹا نے 1932 میں بنائی تھی‘ تقسیم کے بعد حکومت نے اس پر قبضہ کر لیااور یہ اسے پی آئی اے کی طرح چلاتی رہی لیکن پھر 28 جنوری 2022 کو ٹاٹا گروپ نے سوا دو بلین ڈالر میں ائیر انڈیا…