Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

پس پردہ کیا ہوتا رہا؟- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
عمران خان کی حکومت کی تباہی میں تین لوگوں نے انتہائی اہم کردار ادا کیا‘ عثمان بزدار‘ شہزاد اکبر اور خاتون اول‘ عثمان بزدار صرف نالائق نہیں تھے یہ انتہائی کرپٹ بھی تھے‘ عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ بنوانے کا تمام تر سہرا احسن جمیل گجر کے سر…

ایکسٹینشن اور ایوان صدر کی ملاقاتیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
27 اکتوبر 2022کی صبح ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ ایک تہلکہ خیز پریس کانفرنس کی تھی‘یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی ڈی جی آئی کی پہلی پریس کانفرنس تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے اس میں انکشاف کیا‘عمران…

جنرل باجوہ کے دو این آر او – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟‘‘اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا‘ پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا گیا اور دوسرا عمران خان کے حکم پر 2021 میں آصف علی زرداری کو دیا…

جنرل باجوہ سے طویل ملاقات – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
جنرل قمر جاوید باجوہ فوج میں 42 سال گزار کر ریٹائر ہو چکے ہیں‘ یہ مسلسل چھ سال آرمی چیف رہے‘ ان کا دور اچھا تھا یا برا ‘ اس کا پاکستان اور فوج کو فائدہ ہوا یا نقصان یہ فیصلہ آنے والا وقت کرے گا تاہم یہ حقیقت ہے ان کے چھ سال بہت ہنگامہ…

تعلیم مکمل کلب – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
قاسم علی شاہ سے میری پہلی ملاقات 2010 میں ہوئی‘ یہ اس وقت لاہور کے ایک چھوٹے سے محلے میں اکیڈمی چلا رہے تھے‘ یہ پروفیسر ارشد جاوید کے ساتھ تشریف لائے‘ گپ شپ ہوئی اور میری ان سے دوستی ہو گئی‘ میں ان کی اکیڈمی بھی گیا۔ یہ چھوٹے سے…

جرمن شرمندگی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے عرض کیا ’’میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے؟‘‘ وہ ہنسا اور میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا ’’میں جانتا ہوں آپ مجھ سے کیا پوچھیں گے؟‘‘ میں بھی ہنس پڑا‘ وہ بولا ’’ہم جرمن دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں ہم سے صرف ایک ہی سوال پوچھا…

دنیا کا آٹھواں عجوبہ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کمبوڈیا کا اہم ترین سیاحتی مقام اینکور واٹ (Angkor Wat) کے مندر ہیں‘ یہ مندر سیم ریپ (Seim Reap) شہر میں ہیں اور سیم ریپ پونوم پین سے چھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ملک کے وسط میں واقع ہے‘ سیم ریپ جنگلوں میں گھرا ہوا‘ سرسبز‘ شاداب اور کھلا ڈھلا…