Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

اس اخلاقیات کے ساتھ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
لتھونیا(Lithuania) بالٹک سی کا ایک چھوٹا سا ملک ہے‘ آبادی 28 لاکھ ہے‘ یہ 50سال سوویت یونین کے قبضے میں رہنے کے بعد 1990 میں آزاد ہوا‘یہ پہلا ملک تھا جس نے 1990 میں روس سے مکمل آزادی کا اعلان کیا اور لتھونیا کے بعد پوری سوویت یونین ٹوٹ…

اوئے جا توں لنگ جا – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’تیری میں…‘‘ اس نے مجھے پنجابی میں گالی دی اور ڈنڈا لے کر تیزی سے میری طرف دوڑا‘ میں ذہنی طور پر بے عزتی اور مار کے لیے تیار تھا لہٰذا میں نہایت ہی بے شرمی سے کھڑا رہا‘ اس کا ڈنڈا میرے سر تک آ گیا لیکن اس سے پہلے ایک ہاتھ آگے بڑھا اور اس…

ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات (تیسری قسط) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعیناتی سے پہلے ملک میں دو اہم واقعات ہوئے‘ تین اپریل 2016کو پاناما پیپرز آئے اور ان میں نواز شریف فیملی کی غیرملکی کمپنیاں اور جائیدادیں نکل آئیں‘ عمران خان کے ہاتھ ایک اور کارڈ آ گیا اور انھوں نے نواز شریف کو…

ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات (دوسری قسط) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو پیش کش کی ’’ہم آپ کی مالی مدد بھی کریں گے‘‘ عمران خان نے فوراً جواب دیا ’’میں نے جس دن کسی سے پیسے پکڑ لیے میں اس دن اندر سے فوت ہو جائوں گا لہٰذا میں آپ سے رقم نہیں لوں گا‘‘۔ یہ واقعہ مجھے جنرل پاشا نے…

ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
پاکستان اس وقت خوف ناک سیاسی‘سماجی اور معاشی تنازعوں کا شکار ہے‘ ہم اگر ان تنازعوں سے نکلنا چاہتے ہیں‘ یا پاکستان کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں حقائق جاننا ہوں گے اور ان حقائق کو سامنے رکھ کر ملک کی سمت درست کرنا ہوگی۔ میں دل…

انڈیا کی سرحد کھول دیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مسز بھاٹیا اچاریہ ممبئی میں سرجن تھیں‘ وہ ایک بار ٹرین کے ذریعے بنگلور سے ممبئی جا رہی تھیں‘ انھوں نے راستے میں دیکھا ٹرین کے ٹی ٹی نے تیرہ چودہ سال کی ایک لڑکی کو بازو سے پکڑ رکھا ہے۔ وہ اسے پولیس کے حوالے کرنا چاہتا ہے اور لڑکی رو…

ایک انتظار کی موت – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کمرے میں اداسی بُو کی طرح پھیلی تھی‘ اُس دیوار سے اس دیوار تک اور فرش سے لے کر چھت تک اداسی ہی اداسی تھی‘ خوشی میں خوشبو اور غم میں بو ہوتی ہے۔ آپ خوش ہیں تو آپ کے دائیں بائیں‘ آگے پیچھے خوشبو ہلکورے لے گی اور آپ کو دیکھنے‘ آپ…