Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

ہم بھی ذمے دار ہیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’مجھے آپ سے اختلاف ہے‘‘ اس کی آواز میں توانائی اور جذبہ تھا‘ میں نے مسکرا کر جواب دیا ’’اختلاف ضرور ہونا چاہیے‘ انسان اللہ تعالیٰ سے بھی شکوہ کرتا ہے‘ میں اور آپ کیا ہیں؟‘‘ وہ رکا‘ ہنسا اور بولا ’’آپ مجھے فلسفہ بے غیرتی سکھا رہے ہیں‘…

کیا قائداعظم غلط تھے؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
قائداعظم محمد علی جناح سے کسی نے پوچھا تھا ’’آپ پاکستان کس کے لیے بنا رہے ہیں؟‘‘ قائداعظم نے جواب دیا ’’ہندوستان کی مسلمان قوم کے لیے‘‘ پوچھنے والے نے پوچھا ’’کیا ہندوستان کے مسلمان قوم ہیں؟‘‘ آپ نے جواب دیا ’’ نہیں ہیں لیکن یہ بن جائیں…

شہد کی مکھی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ندیم حسن آصف سے میری زیادہ ملاقاتیں نہیں تھیں‘ یہ پنجاب کے ہوم سیکریٹری رہے‘ لاہور کے کمشنر بھی تھے اور کچھ عرصہ میاں شہباز شریف کے پرنسپل سیکریٹری بھی تعینات رہے۔ میری وزیراعلیٰ آفس میں ان سے سرسری سی ملاقاتیں رہی تھیں‘ یہ 2013میں…

پی آئی اے کو دفن ہی کردیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سوئٹزر لینڈ سے واپسی پر میں ایک دن کے لیے پیرس رکا‘ شماعیل میرا بیٹا بھی میرے ساتھ تھا‘ ہم نے پورا دن ایک دوسرے کے ساتھ گزارہ‘ ایرانی کھانا کھایا‘ کافی پی‘ شانزے لیزے پر بارش میں واک کی اور مدت بعد ایک دوسرے کے ساتھ کمرہ شیئر کیا‘ ہم…

چھوٹا سا خاموش ملک – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
لکٹن اسٹائن (Liechtenstein) سوئٹزر لینڈ کے اندر ایک چھوٹا سا آزاد ملک ہے‘ آبادی 38 ہزار ہے‘ رقبہ اسلام آباد سے بھی کم ہے اور اس کے دارالحکومت ودوز (Vaduz) میں صرف ساڑھے پانچ ہزار لوگ رہتے ہیں۔ یہ دنیا کا چھٹا مختصر ترین اور امیرترین…

360 سال بعد – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
فرانسیس برنیئر پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھا‘ یہ فرانس کا رہنے والا تھا اور یہ 1658 میں ہندوستان آیا اور 1670 تک بارہ سال ہندوستان میں رہا‘ یہ شاہ جہاں کے دور کے آخری دن تھے‘ برنیئر طبی ماہر تھا چنانچہ یہ مختلف امراء اور رؤسا سے ہوتا ہوا…

تو کب تک! – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ٹرائے ترکی کا ایک قدیم شہر ہے‘ یہ شہر ایجین سی سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس کی ایک خاتون ہیلن کو گریک میتھالوجی میں دنیا کی حسین ترین عورت کا خطاب ملا تھا‘ ٹرائے میں ساڑھے تین ہزار سال قبل ’’ٹروجن وار‘‘ ہوئی تھی‘ یہ جنگ ہیلن کے…