Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

پتنگوں کے جلنے کا جشن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
روئیداد خان پاکستان کے سب سے سینئر بیوروکریٹ ہیں‘ یہ ماشاء اللہ حیات ہیں اور ان کی عمر اس وقت سو سال ہے‘روئیداد صاحب نے 1949 میں سول سروس جوائن کی اور پاکستان کا شاید ہی کوئی ایسا اہم ادارہ ہو گا جس کے یہ سربراہ نہیں رہے‘ پانچ صدور اور…

خوش نصیب کون؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’چوہدری صاحب آپ کہاں پھر رہے ہیں؟‘‘ میں نے چونک کر آواز کی طرف دیکھا‘سامنے گیٹ تھا اور وہاں ایک باریش شخص کھڑا تھا‘ میں نے ہنس کر جواب دیا ’’واک کر رہا ہوں‘ آپ یہاں کیا کرتے ہیں؟‘‘ اس نے خوش دلی سے جواب دیا ’’میں اس فارم ہاؤس کا…

ہم کوئلے سے پٹرول کیوں نہیں بناتے؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
پروفیسر اطہر محبوب اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر ہیں‘ یہ چند دن قبل اسلام آباد آئے‘ مجھے عزت بخشی اور میرے گھر بھی تشریف لائے‘ یہ میری ان سے دوسری ملاقات تھی‘ پروفیسر صاحب پڑھے لکھے اور انتہائی سلجھے ہوئے خاندانی انسان ہیں‘…

ٹیلی ویژن اور موبائل – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’بس ایک منٹ رکیے گا‘‘ وہ بولتے بولتے رکے اور ریموٹ کنٹرول سے والیم اونچا کر دیا‘ ٹیلی ویژن پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی ’’عمران خان کی آڈیو لیکس کا پارٹ ٹو آگیا‘‘ اور وہ تن اور من سے اس خبر میں غوطہ زن ہو گئے‘ اس دوران فون بھی بجے‘ پی اے…

دس ارب ڈالر کا سوال – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں آپ کو چند لمحوں کے لیے ایک بار پھر ماضی میں لے جاتا ہوں‘ مارچ 2022 تک اسد مجید امریکا میں ہمارے سفیر تھے‘ ان کی مدت ملازمت ختم ہو رہی تھی‘ انھوں نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دیں۔ 7 مارچ کو امریکا کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو کے…

مراکو میں چند دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مراکو میں تمام نمازیں دو بار ہوتی ہیں‘ امام صاحب ایک جماعت کے بعد محراب خالی کر دیتے ہیں اور دوسرے امام صاحب آگے بڑھ کر دوسری جماعت شروع کر دیتے ہیں اور جوں ہی یہ نماز مکمل ہوتی ہے انتظامیہ مرکزی دروازے کو تالہ لگا کر مسجد بند کردیتی ہے…

میاں نواز شریف سے دوسری ملاقات – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں جنوبی افریقہ سے واپسی پر دو دن کے لیے لندن رکا‘ المصطفیٰ ٹرسٹ کا سیلاب زدگان کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر تھا‘ یہ تنظیم عبدالرزاق ساجد نے بنائی اور یہ پاکستان سمیت بے شمار اسلامی ملکوں میں خدمت خلق کر رہی ہے‘ لوگ ان پر اعتماد کرتے ہیں اور…