پاکستان کا المیہ کیا ہے؟ – جاوید چوہدری
میں نے ہرمینس (Hermanus) کا ذکر کیا تھا‘ یہ شہر کیپ ٹاؤن سے 115 کلومیٹر کے فاصلے پر سمندر کے کنارے آباد ہے‘ اسے ڈچ کسان ہرمینس پیٹرز نے 1805 میں آباد کیا تھا‘آج بھی اس کی 80فیصد آبادی گوروں پر مشتمل ہے.
ہرمینس وہیل مچھلیوں کی وجہ سے…