Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

ویک اپ کال – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ پرانی بات ہے‘ بہت پرانی بادشاہوں کے دور کی بات۔ ایران کا ایک بادشاہ ظالم بھی تھا‘ لالچی بھی‘ عیاش بھی اور منتقم مزاج بھی‘ وہ بادشاہ بنا تو اس نے ملک میں ظلم کا بازار گرم کر دیا‘ لوٹ مار‘ عیاشی اور انتقام میں بھی جت گیا‘ ملک کے…

دس لاکھ لوگ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
شام میں 2011 میں خانہ جنگی شروع ہوئی تو شامی آبادی کے بڑے حصے نے ترکی کا رخ کر لیا‘ دونوں ملکوں کے درمیان 909 کلومیٹر طویل بارڈر ہے اور لوگ اس بارڈر سے کسی بھی جگہ سے ایک سے دوسرے ملک آ اور جا سکتے ہیں۔ لہٰذا ترکی شامی مہاجرین کو روک…

22کروڑ نالائقوں کا بوجھ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
چین کے تین علاقے اس وقت پاکستان سے زیادہ بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہیں‘ یہ علاقے جنوب مغرب میں واقع ہیں‘ ان کے نام چینگ ڈو‘ گوانگ یو آن‘ گارزے اور تبت ہیں‘ چینگ ڈو کی وادی شی لنگ میں چوبیس گھنٹوں میں 165 اشاریہ ایک ملی میٹر بارش ہوئی‘…

پلیز سیلاب زدگان کی مدد کریں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
پاکستان میں 2010میں سپر سیلاب آیا تھا‘ اس میں دو کروڑ لوگ متاثر ہوئے تھے اور ملک میں ایمرجنسی ڈکلیئر کر کے ریلیف اور بحالی کے کام کیے گئے تھے۔ آپ کو یاد ہو گا اس دور میں عمران خان نے ایک نجی چینل کے ساتھ مل کر فنڈ ریزنگ کی تھی اور…

ہم ماتمی قوم ہیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں آنکھیں مل رہا تھا اور بار بار غور سے تصویر دیکھ رہا تھا لیکن آنسوؤں کی وجہ سے ہر بار تصویر دھندلا جاتی تھی‘ مٹی اور پانی نے مل کر دیوار سی بنا دی تھی اور اس دیوار میں مختلف سائز اور عمروں کے پانچ بچوں کی نعشیں چنی ہوئی تھیں‘ نعشیں…

ورنہ ہم گئے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اسرائیل کے سائنس دانوں نے اس ہفتے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا‘ یہ ایک ایسا ائیرکنڈیشن مارکیٹ میں لے آئے ہیں جو ہر قسم کی بجلی کے بغیر چلتا ہے اور اس کے لیے کسی نوعیت کا کرنٹ درکار نہیں ہوتا‘ آپ بس بٹن آن کریں اور یہ ہوا میں موجود…

اپنے بچے بچائیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
واش روم کا ماحول خوف ناک حد تک گندا تھا‘ چھوٹے بچے کی نیکر جوتوں پر گری ہوئی تھی اور وہ دونوں ہاتھ کموڈ میں ڈال کر پانی باہر فرش پر پھینک رہا تھا‘ دوسرا لڑکا ذرا بڑا تھا شاید اس کی عمر چار سوا چار سال ہو گی۔ وہ یوری نل(Urinal) کے…