Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

فیصل آباد میں نئی روایت – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
فیصل آباد کے لوگوں نے چودہ اگست کو ایک عجیب منظر دیکھا‘ شہر کی تاریخ کا سب سے بڑا پولیس پروٹوکول سڑکوں پر تھا‘ ڈالفن فورس اور ٹریفک پولیس کے پچاس موٹر سائیکل تھے‘ ان کے پیچھے اسکواڈ کی گاڑیاں تھیں‘ ان کے پیچھے سجی سجائی بگھیاں تھیں‘…

چند مزید سیاسی حقائق – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ملک میں چھ ماہ سے یہ سوال زیر بحث ہے ’’اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان آخر ایشو کیا ہے؟‘‘ میں نے یہ سوال چار ماہ میں ملک کی مختلف مقتدر شخصیات کے سامنے رکھا اور ان کے جوابات سے ایک تصویر بنائی اور میں آج وہ تصویر آپ کے سامنے رکھنا…

چوہدری برادران میں پھوٹ کیسے پڑی؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے مونس الٰہی سے پوچھا ’’خاندان میں اختلافات کہاں سے شروع ہوئے؟‘‘ ان کا جواب تھا ’’جائیداد کی تقسیم سے‘ ظہور الٰہی فیملی نے اپنے اثاثے ہمارے بچپن میں آپس میں تقسیم کر لیے تھے، صرف لاہور کا گھر رہ گیا تھا‘ یہ گھر ہمارے نانا چوہدری…

مونس الٰہی سے ملاقات – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میری سوموار 8 اگست کو ایک مشترکہ دوست کے گھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے مونس الٰہی سے ملاقات ہوئی‘ ملاقات ان کی خواہش پر ہوئی اور ان کا کہنا تھا آپ مجھ سے جو بھی پوچھیں گے میں آپ کو سچ سچ بتاؤں گا اورفیصلہ آپ پر چھوڑ دوں گا‘ میں…

آخری زار- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
نکولس دوم روس کا آخری زار تھا‘ اس کے بعد روس میں رومانو (Romanov) سلطنت کا تین سو سالہ اقتدار ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا‘ وہ پارا صفت انسان تھا‘ پل میں تولہ اور پل میں ماشہ‘ غلط فیصلوں میں اس سے بڑا ماہر کوئی نہیں تھا‘ اس کا ہر فیصلہ غلط…

سانو۔۔ کی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سانو۔۔ کی پنجابی زبان کا ایک محاورہ یا ایکسپریشن ہے‘ اس کا مطلب ہوتا ہے ہمیں کیا فرق پڑتا ہے‘ ہمارے باپ کا کیا جاتا ہے‘ ہمارا کیا نقصان ہے یاپھر آئی ڈونٹ کیئر‘ ہم پنجابی لوگ اوپر سے لے کر نیچے تک اوسطاً دن میں تیس چالیس مرتبہ یہ فقرہ…

سالک حسین کے مزید انکشافات – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے سالک حسین سے پوچھا ’’چوہدری پرویز الٰہی کو جب آسانی کے ساتھ وزارت اعلیٰ مل رہی تھی‘ یہ خوش بھی تھے تو پھر انھیں بنی گالا جانے اور اپنا وعدہ توڑنے کی کیا ضرورت تھی؟‘‘ یہ ہنس کر بولے ’’یہ ہمارے لیے بھی حیران کن تھا‘ 28مارچ کے دن…