Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

چوہدری شجاعت کا موقف – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
چوہدری سالک حسین چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے صاحب زادے ہیں‘ یہ این اے 65 سے ایم این اے بھی ہیں اور انویسٹمنٹ بورڈ اینڈ اسپیشل اینی شیٹوز کے وفاقی وزیر ہیں‘ میری ہفتے کی رات لاہور میں ان سے ملاقات ہوئی‘ میں نے ان سے چوہدری خاندان کی…

پیچھے نہ ہٹیں مارے جائیں گے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ 31 مارچ 2022ء کی بات ہے‘ پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رابطہ کیا اور ان سے گلہ کیا ’’جنرل صاحب آپ نے ہمیں بالکل تنہا چھوڑ دیا‘‘ آرمی چیف پرویز خٹک کا بہت احترام کرتے ہیں‘ یہ وزیراعظم عمران خان کو ہمیشہ مشورہ دیتے تھے۔…

حضرت مریمؑ کے گھر میں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سینٹ جان حضرت عیسیٰ ؑ کے بارہ حواریوں میں شامل تھے‘ یہ انتہائی خدمت گزار‘ نرم دل اور نیک انسان تھے‘ حضرت عیسیٰ ؑکو جب صلیب کی طرف لے جایا جا رہا تھا تو آپ ؑ نے سینٹ جان سے فرمایا ’’میرے بعد تم میری ماں کا خیال رکھنا‘‘ سینٹ جان نے یہ…

بودرم میں دو دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
بودرم (Bodrum) ترکی کا ایک خوب صورت شہر ہے‘ ایجین سی کے کنارے آباد ہے‘ تین اطراف سے نیلے پانیوں میں گھرا ہوا ہے‘ موسم گرم مرطوب ہے لہٰذا یہ یورپی سیاحوں کے لیے جنت ہے‘ یہ زمانہ قبل مسیح میں ہالی کارناسس (Halicarnassus) کہلاتا تھا‘…

ورنہ سے بھی آ گے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
حسین نواز کا کہنا تھا میاں صاحب چوہدری نثار کی بہت عزت کرتے تھے‘ یہ انھیں خاندان حتیٰ کہ میاں شہباز شریف سے بھی زیادہ مقام دیتے تھے لیکن چوہدری صاحب نے اس محبت کا بھرم نہیں رکھا‘ میاں نواز شریف 2016 میں علیل ہوئے‘ آپریشن کے لیے لندن…

حسین نواز کے حقائق – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
حسین نواز میاں نواز شریف کے بڑے صاحب زادے ہیں‘ ان کا زیادہ وقت اپنے والد کے ساتھ گزرا چناں چہ یہ ملک کے اہم ترین واقعات کے عینی شاہد ہیں‘ مجھے لندن میں ان کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا‘ میرے ذہن میں بے شمار سوالات موجود تھے‘ میں ان…

مارشل لاء کی طرف بڑھتا ہوا ملک – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
دنیا میں جیتنے کی دو ہزار وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ہارنے کی صرف ایک وجہ ہوتی ہے اور وہ ہے ہار اور ضمنی الیکشنز میں پاکستان مسلم لیگ ن ہار گئی‘ عمران خان جیت گئے اور اب میاں نواز شریف اور ان کی پارٹی کو اپنی ہار مان کر عمران خان کو مبارک…