Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

گنجائش بھی باقی نہیں- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ ہم سب سے پہلے عمران خان کے المیے کی طرف آتے ہیں‘…

گھوڑا اور قبر – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرا سوال سن کر وہ ٹکٹکی باندھ کر میری طرف دیکھنے لگے‘ میں نے مسکرا کر سوال دہرا دیا‘ وہ غصے سے بولے ’’بھاڑ میں جائے دنیا‘ مجھے کیا لوگ آٹھ ارب ہوں یا دس ارب‘‘ میں نے ہنس کر جواب دیا’’ آپ کی بات سو فیصد درست ہے‘ ہمیں اس سے واقعی کوئی…

حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کر دیا – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کے باعزت اور معتبر لیڈر ہیں‘ یہ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف دونوں کے پسندیدہ ہیں اور یہ دونوں ان پر اعتماد بھی کرتے ہیں۔ آپ کو یاد ہو گا عمران خان کے حکم پر اینٹی…

وزارت اتفاق رائے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
احسن اقبال سے میری پہلی ملاقات 1990 کی دہائی میں ہوئی تھی‘ یہ پنجاب ٹورازم کارپوریشن کے سربراہ تھے اور سیاحت کے فروغ کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے تھے‘ وہ ایک سرسری ملاقات تھی لیکن وہ ملاقات مجھے ان کی انرجی‘ کمیونی کیشن اور کتاب بینی کا فین…

خوشی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرے ایک قریبی دوست آج کل عجیب نفسیاتی مسئلے کا شکار ہیں‘ یہ باون تریپن برس کے خوش حال بزنس مین ہیں‘ یہ سیلف میڈ انسان ہیں‘ انھوں نے مزدوری سے عملی زندگی کا آغاز کیا‘ ﷲ تعالیٰ نے کرم کیا اور انھوں نے کروڑوں روپے کمائے‘ یہ اب اسلام آباد…

٢٠٢٣ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اسد اللہ غالب کے بارے میں اگر یہ کہا جائے اردو زبان نے آج تک اس سے بڑا شاعر پیدا نہیں کیا تو یہ غلط نہیں ہو گا لیکن اردو کا یہ عظیم شاعر دلی کے کوچہ بلی ماراں میں کرائے کے مکان میں رہتا تھا‘ شاعر بے انتہا بڑا تھا لیکن آمدنی صفر تھی‘…

ہمارے تین المیے- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہم 52 لوگ دس دن قبل سوئٹزر لینڈ کے انتہائی خوب صورت ہل اسٹیشن ’’انٹرلاکن‘‘ میں گھوم رہے تھے‘ یہ شہر گلیشیئرکے دامن میں دو جھیلوں کے درمیان واقع ہے‘ایک خاموش لیکن رواں دریا ان دونوں جھیلوں کو آپس میں ملاتا ہے‘ ہم دریا کے کنارے چلتے چلتے…