Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

لٹل ایکٹس آف کائنڈنیس – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
وہ روز ایک ہی ریڑھی سے مالٹے خریدتا تھا‘ بوڑھی عورت شہر کے درمیان مالٹوں کی ریڑھی لگاتی تھی‘ عورت اور اس کی ریڑھی دونوں بوڑھی تھیں‘ عورت کے چہرے پر جھریوں کا جال تھا‘ دیکھنے میں یوں محسوس ہوتا تھا جیسے کسی نے لٹھے کے رومال کو دھو کر…

ہمارے پاس صرف ایک آپشن ہے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
2008 میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی‘ ملک میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مظاہرے شروع ہو گئے‘ راجہ پرویز اشرف پانی اور بجلی کے وزیر تھے‘ شاہد رفیع سیکریٹری واپڈا اور راجہ ذوالقرنین خان آزاد کشمیر کے صدر تھے‘ راجہ ذوالقرنین کے صاحب زادے نے راجہ…

لاشیں صرف سویلینز کی گرتی ہیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہجوم دیوار توڑ کر چھاؤنی کے اندر داخل ہو گیا‘ ان کے ہاتھ میں ڈنڈے‘ اینٹیں اور پتھر تھے‘ ایک آدھ نوجوان کے پاس پستول اور رائفل بھی تھی‘ وہ چھاؤنی کی سڑکوں پر دوڑ رہے تھے‘ گالی گلوچ کر رہے تھے اور انقلاب زندہ باد کے نعرے لگا رہے تھے‘…

جارجیا کے گجر – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مجھے تین دن کرنل ظفر کی کمپنی انجوائے کرنے کا موقع ملا‘ یہ پڑھے لکھے‘ تجربہ کار اور بیلنس انسان ہیں‘ 2014میں یو این مشن پر جارجیا آئے تھے‘ یہ ملک انھیں اتنا پسند آیا کہ یہ یہاں کے ہو کر رہ گئے‘ فوج چھوڑ دی‘ جنرل اویس دستگیر رانا ان کے…

شرا ب کی فیکٹری میں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
تبلیسی کا اولڈ ٹاؤن دریا کے دونوں طرف آباد ہے‘ گلیاں پہاڑی اور اونچی نیچی ہیں‘ دائیں بائیں دونوں طرف دامن کوہ ٹائپ پہاڑ ہیں‘ اوپر منال کی طرح خوب صورت ریستوران ہے جس کے ٹیرسز سے پورا شہر دکھائی دیتا ہے‘ آپ گاڑی اور بس کے ذریعے بھی وہاں…

جارجیا میں تین دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ جارجیا کا میرا دوسرا وزٹ تھا‘ میں پہلی بار 2014 میں تبلیسی آیا تھا‘ اس وقت مجھے شاہد رسول نے جارجیا کی دعوت دی تھی‘ یہ سانگھڑ کے رہنے والے تھے‘ 17 سال کی عمر میں پاکستان سے نکلے‘ آدھی دنیا کی خاک چھان کر بڑی مشکل سے پولینڈ پہنچے‘…

کتابوں سے نفرت کی داستان (آخری حصہ)- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں ایف سی کالج میں چند ہفتے یہ مذاق برداشت کرتا رہا جب ہمت جواب دے گئی تو میں نے کالج چھوڑ دیا اور امتحان کی پرائیویٹ تیاری شروع کر دی‘ اﷲ تعالیٰ نے میرے لیے دوسرا راستہ پسند کر رکھا تھا چناں چہ میں نے فرسٹ کلاس میں بی اے کر لیا‘ بی اے…