Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

اسپین کے لوگوں کی عادتیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
لارملہ (La Rambla) بارسلونا کی شانزے لیزے ہے‘ یہ دوکلومیٹر طویل شاپنگ اسٹریٹ ہے‘ دونوں طرف دنیا کے تمام بڑے برینڈز کے اسٹورز ہیں‘ درمیان میں وسیع فٹ پاتھ ہیں ‘ لوگ سارا دن ان فٹ پاتھوں پر واک کرتے رہتے ہیں۔ شاپنگ سینٹروں کے درمیان…

مارکیٹنگ فیلیئر – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
راجہ انور اسپین کے خوب صورت شہرویلنشیا میں پاکستانی ریستوران چلا رہے ہیں‘ راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں‘ 36 برس قبل اسپین آئے‘ اسپینش خاتون سے شادی کی اور یونیورسٹی ایریا میں پاکستانی کھانوں کا ریستوران کھول لیا‘ ان کی اسپینش بیوی…

اسپین میں دس دن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
غرناطہ کی مسجدوں میں اجتماعی اذان ہوتی تھی‘ موذن مینار پر کھڑے ہو کر ایک ہی وقت میں‘ ایک ہی طرز میں اذان دیتے تھے اورحی علی الفلاح کی آواز پتھریلی گلیوں اور سرخ کھپریل کی چھتوں سے ٹکراتی ہوئی پورے شہر میں پھیل جاتی تھی‘ لوگ اللہ کا حکم…

ناکامی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
چھ سال کی عمر میں اس نے ناکامی کا پہلا مزا چکھا اور یہ اس کی عملی زندگی کا آغاز تھا‘ اس کا والد لکڑی کا کام کرتا تھا‘ چھ سال کے بچے نے لکڑی کے اس ذخیرے کو آگ لگا دی‘ وہ دیکھنا چاہتا تھا لکڑی کو آگ لگے تو کیا ہوتا ہے؟ والد کی لکڑی…

بلیک اینڈ وائٹ- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سنی کا مسئلہ بہت دل چسپ تھا‘ وہ پچھلے بارہ سال سے ایک بینڈ میں گٹار بجا رہا تھا‘ یہ پیدائشی موسیقار تھا‘ قدرت نے اسے بے تحاشا ’’میوزک سینس‘‘ دے رکھی تھی ‘ یہ ماحول میں بکھری آوازوں میں موسیقی تلاش کر لیتا تھا‘ اس کی انگلیاں گٹار کی…

چھ وکٹوں کی قیمت پر – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ 10 سال پرانی بات ہے‘ ہم بچوں کی کارکردگی دیکھنے اسکول آئے تھے‘ میرے ساتھ ایک شخص بیٹھا تھا‘ اس کے چہرے پر کسی قسم کی ندامت‘ کوئی پریشانی نہیں تھی‘ میں اس کا اطمینان دیکھ کر پریشان ہو گیا‘ وہ بچے کا رزلٹ کارڈ دیکھ رہا تھا‘ مسکرا رہا…

ہیٹ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’ تم وہابی ہو اور میں تم سے نفرت کرتا ہوں‘‘ نوجوان کا منہ سرخ تھا‘ آواز غصے سے تھرتھرا رہی تھی اور ہاتھ کانپ رہے تھے‘ وہ میرے سامنے کھڑا تھا اور مجھے محسوس ہورہا تھا میں نے منہ کھولا تو وہ مجھ پر حملہ کر دے گا۔ میرے پاس دو آپشن تھے‘…