Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

اگر عمران خان واپس آ گیا – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
شام میں مارچ 2011 میں خانہ جنگی شروع ہوئی اور یہ آج تک جاری ہے‘ ان 11برسوں نے ملک کی چولہیں ہلا کر رکھ دیں‘ ساڑھے پانچ لاکھ لوگ ہلاک اور 21 لاکھ زخمی ہوئے اور ڈیڑھ کروڑ لوگوں نے نقل مکانی کی‘اس دوران تجارت بند ہو گئی‘ ہوائی اڈے اور…

کیا مریم نواز خاتون نہیں؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
آج سے چند برس قبل اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک حیران کن واقعہ پیش آیا‘ برطانیہ جانے والی ایک فیملی نے امیگریشن کی فی میل اسٹاف سے بدتمیزی کی‘ بدتمیزی کرنے اور بھگتنے والی دونوں خواتین تھیں‘ بات بڑھتے بڑھتے گالی گلوچ اور ہاتھا پائی تک چلی…

عبادت – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مجھے دعا کرنے کا اصل طریقہ ایک ٹرینر نے سکھایا تھا‘ یہ جسمانی ورزش کا استاد تھا اور میرے جیسے ’’مڈل ایج‘‘ لوگوں کو ایکسرسائز کے طریقے سکھاتا تھا۔ میں اکثر سوچتا تھا ہم میں سے اکثر لوگ پانچ وقت نماز پڑھتے ہیں‘ اﷲ تعالیٰ ہمیں گھنی…

خطوط کی آخری کتاب – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
عطاء الحق قاسمی صاحب لیجنڈ ہیں‘ یہ پوری زندگی پڑھاتے رہے یہ پروفیسر ہیں‘ یہ پوری زندگی کالم لکھتے رہے یہ کالم نگار بھی ہیں‘ یہ پوری زندگی شعر بھی کہتے رہے یہ شاعر بھی ہیں گو ان کے شعر ’’عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے‘‘ کو ان سے زیادہ…

بس یہ حکومت بھی گئی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ایم کیو ایم (قدیم) کے زمانے میں پارٹی کے قائد الطاف حسین ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح لندن میں ہوتے تھے اور پارٹی پاکستان میں‘ قائد محترم لندن سے خطاب فرمایا کرتے تھے اور پارٹی قائدین‘ سینیٹرز‘ ایم این ایز اور ایم پی ایز سمیت پورا ملک اس…

مقام فیض کوئی… – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میجر جنرل اکبر خان پاکستان کے پہلے چیف آف جنرل اسٹاف تھے‘ یہ 1895 میں امرتسر میں پیدا ہوئے تھے‘ والد چکوال کے بڑے زمین دار تھے‘ برطانوی فوج میں اس وقت گھڑ سواروں کی دو بڑی رجمنٹس ہوتی تھیں۔ ہڈسن ہارس اور پروبن ہارس‘ پاکستان کے پہلے…

ن لیگ پھنس گئی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں آپ کو ایک بار پھر سری لنکا لے جاتا ہوں‘ سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا جس کے بعد ملک میں بجلی‘ پٹرول اور خوراک کا بحران پیدا ہو گیا‘ سرکاری سطح پر آٹھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ‘ ٹرانسپورٹ کی بندش اور خوراک کے لیے فسادات…