Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

توشہ خانہ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
گراف (Groff) سوئٹزر لینڈ کی کمپنی ہے‘ ہیڈکوارٹر لوزرن میں ہے اور یہ بادشاہوں‘ شہزادوں اور ملکاؤں کے لیے ہیروں اور جواہرات کی اسپیشل پراڈکٹس بناتی ہے‘ یہ پراڈکٹس مارکیٹ میں نہیں ملتیں‘ صرف محلات میں جاتی ہیں اور وہیں استعمال ہوتی ہیں‘…

بیانیے کی جنگ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میرے پاس چند دن قبل ایک صاحب تشریف لائے‘ وہ لندن میں گوشت کا کاروبار کرتے ہیں‘ یہ مجھے بڑے فخر سے بتا رہے تھے میاں نواز شریف مجھ سے گوشت خریدتے تھے‘ ان کا ملازم ہر دوسرے دن گوشت لے کر جاتا تھا‘ میاں صاحب خود بھی کبھی کبھی آ جاتے تھے…

آخر ریاستی اداروں کا کیا قصور ہے؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں نے اپنی ہوش میں دو مارشل لاء دیکھے ہیں‘ اسکول میں تھا تو جنرل ضیاء الحق آ گئے اور وہ میرے کالج تک قائم و دائم رہے‘ ہم نے اس زمانے میں سنا مارشل لاء برا ہوتا ہے اورملک جمہوریت اور آئین سے چلتے ہیں‘ پھر دوبار بے نظیر بھٹو اور نواز…

ساڑھے دس بجے کیا ہوا تھا؟- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ہفتہ 9 اپریل کو پوری قوم سارا دن ٹیلی ویژن اسکرینوں سے جڑ کر بیٹھی رہی اور حکومت وقت پر وقت گین کرتی رہی ‘ 8 اپریل کی رات اطلاع آئی حکومت کل عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائے گی‘ یہ لوگ لمبی لمبی تقریریں کریں‘ گے‘ اپوزیشن کو اشتعال دلائیں…

بنانا ری پبلک – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
وہ شونر ٹیلی گراف جہاز کا کیپٹن تھا اور اس کا نام تھا لورینرو ڈوبیکر‘ وہ بوسٹن کا رہنے والا تھا‘ وہ جہاز لے کر جمیکا جاتا اور آتا رہتا تھا‘ آمدورفت کے دوران اس نے جمیکا میں پہلی بار کیلے دیکھے‘ مقامی لوگ اس عجیب و غریب پھل کو بنانا…

جاتے جاتے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ملائیشیا میں 18 دسمبر 2019کوکوالالمپور سمٹ تھی‘اس کانفرنس کا آئیڈیا عمران خان نے اپنے سیاسی استاد مہاتیر محمد کو دیا تھا‘ ہمارے کپتان ملائیشیا کے ساتھ مل کر اسلامی دنیا کا نیا بلاک بنانا چاہتے تھے‘ مہاتیر کو آئیڈیا پسند آگیا‘تیاریاں…

خواب بکھرنے نہ پائیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
آپ ڈاکٹر نوشین کی کہانی سنئے: ہم پانچ بہن بھائی تھے‘ میرا پانچواں نمبر تھا ‘والد صاحب کا ہول سیل کا کاروبار تھا‘ بڑے بھائی کاروبار میں ابو کا ہاتھ بٹاتے تھے ‘ ہنسی خوشی زندگی گزر رہی تھی‘8اکتوبر 2005کو زمین نے کروٹ لی تو میں اسکول…