Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

بس اسٹارٹ کرو – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
وہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں ریاضی پڑھاتے تھے‘ طبیعت سیلانی تھی‘ آدھا یورپ اور پورا امریکا گھوم چکے تھے‘ مجرد زندگی گزار رہے تھے‘ کوئی آگے تھا اور نہ پیچھے‘ پانچ کمروں کے مکان میں اکیلے رہتے تھے۔ پورے گھر میں صرف ایک کمرے…

نئی سیاسی کھچڑی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’کرکٹ اگر مذہب ہوتا تو پورا برصغیر اس مذہب کا پیروکار ہوتا‘‘ یہ فقرہ کسی نے کہا تھا اور سچ کہا تھا‘ یہ واقعی حقیقت ہے سارک ممالک کرکٹ کے جنون میں مبتلا ہیں اور یہ خواہ کتنے ہی منقسم کیوں نہ ہوں یہ لوگ کرکٹ پر ایک ہو جاتے ہیں۔…

پلک پر کھڑی زندگی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں گھبرا گیا اور میں نے اس گھبراہٹ میں عرض کیا ’’ میں سٹپ ڈائون کرنا چاہتا ہوں‘ یہ میرے بس کی بات نہیں‘‘ وہ بولے ’’ کیوں‘‘ میں نے عرض کیا ’’ جناب مصروفیت کو حد سے زیادہ نہیں بڑھنا چاہیے‘‘ میں نے حضرت علی ؓ کا وہ قول دہرایا جس میں شیر…

جانا آنے سے زیادہ مشکل ہو گا – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ 2013 کے دسمبر کی بات ہے‘ڈالر 108 روپے کا ہو گیا‘ اسحاق ڈار وزیر خزانہ تھے اور شیخ رشید قائد انقلاب‘ ڈالر حکومت کے کنٹرول سے نکلتا ہوا محسوس ہو رہا تھا‘ عمران خان اور اسد عمر نے آسمان سر پر اٹھا لیا‘ میڈیا نے بھی کہرام برپا کر…

ایک یتیم بچے کی ذمے داری اٹھا لیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
آج 12ربیع الاول ہے‘ آج کا دن عید ین کے بعد مسلمانوں کی زندگی کا سب سے خوب صورت اور مقدس دن ہوتا ہے‘ پاکستان سمیت پوری اسلامی دنیا میں یہ دن بھرپور شان وشوکت سے منایا جاتا ہے‘ چراغاں ہوتا ہے‘ میلاد کے جلوس نکلتے ہیں‘ شیرینی تقسیم…

کبھی کبھی نک سن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں آج سے دس گیارہ سال پہلے بیلجیئم سے ہالینڈ جا رہا تھا‘ راستے میں ڈیل فٹ (Delft) نام کا خوب صورت ٹائون آیا‘ ہم دو لوگ تھے‘ دوپہر کے وقت ہم وہاں رک گئے‘ فضا میں نومبر کی خنکی تھی‘ دھوپ اچھی لگ رہی تھی‘ ٹائون ہال کے گرد پتھر کی…

ڈاکٹر عبدالقدیر دکھی تھے- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ڈاکٹر عبدالقدیر مرحوم سے میری آخری ملاقات جہاز میں ہوئی تھی‘ وہ کراچی سے اسلام آباد آ رہے تھے‘ ہماری سیٹ خوش قسمتی سے ساتھ ساتھ تھی یوں ان سے طویل گفتگو کا موقع مل گیا‘ وہ کم زور اور علیل دکھائی دیتے تھے۔ میں نے وجہ پوچھی تو وہ…