Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

دو ہزاربچوں کا محسن – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
چترال کے دو حصے ہیں‘ اپر چترال اور لوئر چترال‘ دونوںاضلاع الگ الگ ہیں‘ لوئر چترال دریا کے کنارے آباد ہے اور وادی نما ہے جب کہ اپر چترال پہاڑوں پر چپکے‘ لٹکے اور پھنسے ہوئے دیہات کی خوب صورت ٹوکری ہے‘ ہم اتوار کی صبح اپر چترال کے…

الیکشن کمیشن میں کیا ہو رہا ہے؟ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں اگر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی ایک فقرے میں تشریح کروں تو یہ کہہ دینا کافی ہو گا ’’حکومت غلط آدمی سے ٹکرا گئی ہے‘ اس لڑائی میں صرف ایک فریق کو نقصان ہو گا اور وہ ہو گی حکومت‘‘۔ سکندر سلطان راجہ بھیرہ کے قریب چھوٹے…

کپتان کی نیت ٹھیک ہے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’ہماری حکومت کے ساتھ رشتے داری ہوچکی ہے‘ ہم اب بڑی تیزی سے سیاسی اتحاد کی طرف بڑھ رہے ہیں‘‘ ان کے لہجے میں یقین تھا اور میں حیرت سے انھیں دیکھ رہا تھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے تازہ تازہ کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن میں مار کھائی تھی‘…

پنجاب کے ذرایع کے انکشافات – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سحر صدیقی ہم سے سینئر تھے‘ یہ مختلف اخبارات میں دھکے کھاتے کھاتے روزنامہ پاکستان میں آگرے‘ اظہر سہیل اس وقت ہمارے ایڈیٹر تھے‘ سحر صدیقی کو نوکری کرنا آتی تھی لہٰذا وہ چند دنوں میں اظہر سہیل کی ناک کا نتھنا بن گئے‘ دفتر کے لوگ سحر…

رسوائی کا سفر- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’ہمارے دو مسئلے ہیں‘ مساوات اور انصاف۔ ہم جب تک ان کی طرف نہیں آئیں گے ہم اس وقت تک اس دنیا اور اُس دنیا میں ترقی نہیں پاسکیں گے‘‘ انھوںنے مجھے حیران کر دیا‘ میں ان کے پاس اسلام کو سمجھنے کے لیے آیا تھا لیکن وہ مجھے ترقی کی طرف…

ٹرائی کرنے میں کوئی حرج نہیں- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
آپ یقین کریں میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان کا فین ہوتا چلا جا رہا ہوں‘ اللہ تعالیٰ نے انھیں فیصلے کرنے اور پھر فیصلے واپس لینے کی جو حیران کن صلاحیت ودیعت کر رکھی ہے وہ پاکستان تو کیا پورے ایشیا کے کسی دوسرے لیڈر میں…

کھوتے بھی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سید احمد شاہ افغان سیاست دان تھے‘ صدر اشرف غنی کی کابینہ میں 2018 سے2020 تک مواصلات کے وزیر رہے‘ صدر کے ساتھ اختلافات ہوئے‘ دسمبر 2020 میں وزارت سے مستعفی ہوئے اور خاندان سمیت جرمنی شفٹ ہو گئے‘ یہ اس وقت ’’گیپ زگ‘‘ شہر میں رہتے ہیں‘…