Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

لاء آف اٹریکشن- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
رحمت ولی زرسن کیلاش ویلی کے دوسرے بڑے گائوں رمبور (Rumbor) کی ایک پہاڑی پر رہتا ہے‘ بچپن سے دونوں ٹانگوں سے معذور ہے اور ہاتھوں کی مدد سے گھسٹ گھسٹ کر چلتا ہے‘ گھر چوٹی پر ہے اور وہاں تک پہنچنے کے لیے جنگل سے ٹریک کر کے جانا پڑتا…

اگر آسمان والا – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میجرجنرل کرسٹوفر ڈونا ہو نیویارک سے تعلق رکھتے ہیں‘ 1992میں فوج میں کمیشن لیا‘ جنوبی کوریا سے ملٹری کیریئر شروع کیا اور پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھا‘ یہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے اسپیشل اسسٹنٹ بھی رہے اور سپورٹ آپریشنز میں 17 مرتبہ…

چیونٹیوں کا رزق چوہے کھاتے ہیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ بہت پرانی بات ہے‘ میں نے لاہور میں ایم اے او کالج کی بیک پر ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں کمرہ کرائے پر لے رکھا تھا‘سارا دن کام کرتا تھا اور رات کو آکر بستر پر گر پڑتا تھا‘ ایک شام ایک بزرگ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے آگئے‘ وہ موبائل فون کا زمانہ…

کیلاش ضرور جائیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
اکی کو واڈا (Akiko Wada) جاپان میں پیدا ہوئی‘ شان دار زندگی گزار رہی تھی لیکن پھر اس نے 1986 میں کیلاش کے لوگوں کے بارے میں پڑھا اور یہ 1987 میں کیلاش آ گئی‘ یہ بالان گرو گائوں میں گھوم رہی تھی‘ اچانک ماحول‘کلچر‘ لوگ اور زبان اس پر…

کیلاش کا سیاحتی نوحہ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کیلاش کے لوگ 22 اگست کو اوچال کا تہوار مناتے ہیں‘ اوچال فصلیں پکنے اور پھل اترنے کا فیسٹول ہوتا ہے‘ کیلاشی مہینہ تیاری کرتے ہیں‘ نئے کپڑے سلواتے ہیں‘ کھانا پکاتے ہیں‘ 22 اگست کو روایتی رقص کرتے ہیں اور دنیا کی قدیم ترین زبان میں گیت…

یہ ہیں ہم – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
عائشہ اکرم نوجوان ٹک ٹاکر ہے‘ لاہور مینار پاکستان پر 14 اگست کو اس کے ساتھ ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا‘ یہ مینار پاکستان پر ویڈیو بنا رہی تھی‘ گراؤنڈ میں موجود نوجوان اکٹھے ہوئے‘ جنگلا پھلانگ کر اندر آئے اور خاتون پر حملہ کر…

طالبان فیکٹر – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ملا عبدالسلام ضعیف پاکستان میں طالبان کے آخری سفیر تھے‘ امریکا نے نائن الیون کے بعد افغانستان پر حملہ کیا اور طالبان کی حکومت ختم ہو گئی‘ ملا ضعیف کو سفیر کی امیونٹی حاصل تھی‘ امریکا انھیں گرفتار کرنا چاہتا تھا لیکن عالمی بے عزتی کے…