Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

مبارک ہو – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان آئے تھے‘ فرغانہ ٹھنڈا علاقہ ہے‘ سردیوں میں یہاں شدید برف باری ہوتی ہے اور گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ ہوتا ہے‘ فرغانہ کی دھوپ بھی چبھنے والی نہیں ہوتی‘ وادی میں…

بڑا مینڈک پکڑیں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل اسپیکر میں شمار ہوتے ہیں‘ کینیڈین امریکن ہیں‘ ہزاروں موٹی ویشنل لیکچرز دے چکے ہیں‘ 80 سال کی عمر تک 80 بیسٹ سیلر کتابیں لکھیں اور لاکھوں لوگوں کے ذہن کے دریچے کھول دیے‘ برین ٹریسی کی ہر کتاب لاجواب…

کام یاب اور کم کام یاب – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی نہ کرنے پر شرم سار ہوتے ہیں اور میری کام یابی کی وجہ ٹرائی ہے‘ میں کوشش کرنے سے کبھی نہیں گھبرایا‘‘ آرنلڈ شوارزنیگر کے ان الفاظ نے مجھے ہمیشہ سہارا دیا‘ زندگی کا کتنا بڑا فلسفہ اس شخص نے…

سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘ وہ ایک بہادر افسر تھے‘ 1974 میں بھٹوصاحب قبائلی علاقے کے دورے پر گئے‘ وزیراعظم جب ہیلی کاپٹر سے اترے تو جلسہ گاہ میں دھماکا ہوگیا‘ میجر طارق رحیم نے بھٹو صاحب کو دھکا دے کر نیچے گرایا…

اگر کویت مجبور ہے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار کلومیٹر اور آبادی 48 لاکھ ہے جن میں سے بھی 33 لاکھ غیر ملکی ہیں‘ کویتی شہری صرف 15 لاکھ ہیں لیکن رقبے اور آبادی میں اتنا چھوٹا ہونے کے باوجود یہ جی این پی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں…

توجہ کا معجزہ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی کرشمہ‘ کوئی معجزہ نہیں‘ میں دوائیں بھی بازار سے خریدتا ہوں‘ اپنی کوئی دواء نہیں بناتا اور نسخے بھی پرانے ہیں لیکن اس کے باوجود اللہ کا کرم ہے لوگوں کو مجھ سے شفاء ہو جاتی ہے‘‘میں نے پوچھا…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور عالم‘ خطیب اور سیاسی رہنما تھے‘ اﷲ تعالیٰ نے شاہ صاحب کو بیان اور تاثیرکی قوت ودیعت کر رکھی تھی‘ لوگ ان کے دیوانے تھے‘ زائرین دو‘ دو دن کا کھانا باندھ کر شاہ صاحب کا خطاب سننے آتے تھے اور…