Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے (آخری حصہ) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
میں واجد شمس الحسن کا فین تھا لیکن ان کی کتاب ’’بھٹو خاندان میری یادوں میں‘‘ پڑھ کر میں ان کا عقیدت مند بھی ہو گیا ہوں‘ مجھ سے اگر پوچھا جائے ہمارے ملک میں سب سے زیادہ کمی کس چیز کی ہے تو میں آنکھیں بند کر کے کہوں گا‘ ہم من حیث…

یہ فیصلے ہمارے نہیں ہوتے (پہلا حصہ) – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
واجد شمس الحسن بنیادی طور پر صحافی تھے‘ عین جوانی میں ایڈیٹر بن گئے‘ والد سید شمس الحسن مسلم لیگی اور قائداعظم کے دست راست تھے‘ یہ لوگ دہلی میں رہتے تھے‘ والد کا پرنٹنگ پریس تھا‘ مسلم لیگ کی تمام دستاویز‘ پوسٹرز اور اشتہارات اسی…

شک کی فہرست – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مخدوم سمیع الحسن گیلانی این اے 174 بہاولپور سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ہیں‘ اوچ شریف کے گیلانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں‘ والد سید مختار حسن گیلانی قتل ہو گئے تھے‘ ان کی والدہ یوسف رضاگیلانی کی کزن ہیں چناں چہ یہ والدہ کے ساتھ…

کلاسیکل مثال – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
مجھے چند دن قبل ایک دوست نے خوف ناک واقعہ سنایا‘ ان کی گلی میں ایک خاندان رہتا ہے‘ خاوند ملک سے باہر محنت مزدوری کرتا ہے‘ بیٹا شادی شدہ ہے لیکن بے روزگار ہے‘ ایک پوتا اور پوتی بھی ہے‘ خاتون بوڑھی اور بیمار تھی‘ وہ برسوں سے شوگر کی…

نپولین فالٹ – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
نپولین بونا پارٹ 18 جون 1815کو واٹر لو میں آخری جنگ ہار گیا‘ فرانس کے عروج کا سورج ڈھل گیا تاہم نپولین گرتے گرتے برطانیہ کے تمام توسیع پسندانہ خواب چکناچور کر گیا‘ انگریزوں کی ایسٹ انڈیا جیسی کمپنیاں دنیا کے درجنوں خطے ہڑپ کر چکی…

آخری موو – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سینیٹ کا الیکشن کل اور پلاسی کی جنگ 23 جون 1757 کو ہوئی اور دونوںنے تاریخ پر اپناگہرا نقش چھوڑا‘بنگال ہندوستان کی سب سے بڑی اور امیر ریاست تھی‘پورا جنوبی ہندوستان نواب آف بنگال کی کمان میں تھا‘ سراج الدولہ بنگال کا حکمران تھا‘ دوسری…

ایک قیمتی سوال – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
چارلس ٹی میٹکلف (Charles T. Metcalfe) 1785ء میں کلکتہ میں پیدا ہوا تھا‘ والد ایسٹ انڈیا کمپنی میں ڈائریکٹر تھا اور کلکتہ میں تعینات تھا‘ چارلس نے لندن سے تعلیم حاصل کی اور 1801ء میں واپس آ کر کمپنی کی نوکری کر لی‘ وہ بنگال کے گورنر…