Browsing Category

Javed Chaudhry

You can read latest columns of Javed Chaudhry on this page. Urdu columns of Javed Chaudhry are updated on daily bases with latest views and words on different aspects of the world including political and country’s situation.

میرے دو استاد – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سنتوش آنند 1939 میں سکندر آباد میں پیدا ہوئے‘ یہ بلند شہر کا چھوٹا سا قصبہ تھا‘ فضا میں اردو‘ تہذیب اور جذبات تینوں رچے بسے تھے چناں چہ وہاں کا ہر پہلا شخص شاعر اور دوسرا سخن شناس ہوتا تھا‘ سنتوش جی ان ہوائوں میں پل کر جوان ہوئے۔…

یہ ہوں یا نہ ہوں – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سرتاج عزیز صاحب کو اگر لیونگ لیجنڈ کہا جائے تو یہ غلط نہیں ہو گا‘ یہ 92سال کے ’’نوجوان‘‘ ہیں‘ پوری زندگی قومی اورعالمی اداروں میں کام کیا‘ اس وقت پوری سیاسی لاٹ میں ان سے زیادہ تجربہ کار بیوروکریٹ‘ ایکسپرٹ اور سمجھ دار شخص نہیں‘ یہ…

خوشبو جیسا انسان – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
یہ چار سال پرانی بات ہے مجھے فون آیا اور دوسری طرف وہی گھمبیر آواز تھی ’’کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا‘ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو‘‘ میں نے قہقہہ لگایا اور عرض کیا‘ آشنا خواتین کے ہوتے ہیں اور یہ عموماً چار پانچ بچے چھوڑ کر ان کے ساتھ…

شکریہ سے شکر تک – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
کیپٹن چارلی پلمپ امریکی پائلٹ تھا‘ یہ 1960 کی دہائی میں ویتنام میں پوسٹ تھا‘ اس نے 74 کام یاب فضائی آپریشن کیے اور امریکی فضائیہ کا ’’آئی کان‘‘ بن گیا‘ چارلی نے 74ویں آپریشن کے بعد چھٹی اپلائی کر دی‘ چھٹی منظور ہو گئی لیکن روانگی سے…

اگر یہ الیکشن نیوٹرل ہو گئے – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
سیف اللہ ابڑو لاڑکانہ سے تعلق رکھتے ہیں‘ انجینئر ہیں اور دو کنسٹرکشن کمپنیوں کے مالک ہیں‘ آصف علی زرداری سے دوستی تھی ،دولت کے بعد شہرت اور اقتدار انسان کی اگلی منزل ہوتی ہیں‘ یہ بھی اقتدار میں آنا چاہتے تھے‘ 2013 میں پیپلز پارٹی سے…

نیا شوکت عزیز – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’ہماری مشکلات شروع ہی میں اسٹارٹ ہو گئی تھیں‘ میاں نواز شریف جیل میں تھے‘ خزانہ خالی تھا‘ دوست ملکوں نے ہاتھ کھینچ لیا تھا اور مغربی اتحادیوں نے فوجی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تھا‘ ہم نے اوپر سے جلدبازی میں اینٹی کرپشن مہم…

قدرت کا اوبر سسٹم – جاوید چوہدری

Javed Chaudhry
’’میں گھر سے نکلنے لگا تو میں نے خلاف معمول اپنی جیبوں میں کرنسی نوٹ ٹھونسنا شروع کر دیے‘ جاوید صاحب آپ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں میں جیب میں کیش نہیں رکھتا‘ کریڈٹ کارڈ لور ہوں‘ کارڈ دیتا ہوں اور آرام سے خریداری کر لیتا ہوں لیکن اس دن…