ٹینگ ٹانگ – جاوید چوہدری
مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل خانے کا کلپ بھجوایا‘ کوئی یوٹیوبر پاگل خانے میں پاگلوں کے انٹرویوز کر رہا تھا‘ اس کے سامنے سلاخوں کے پیچھے چار پاگل کھڑے تھے‘ وہ چاروں بظاہر نارمل تھے اور اگر اسکرین پر ’’ایک دن مینٹل اسپتال…