اگر کسی کے وہم و گمان میں بھی یہ بات ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے کے بعدہمارے نظام عدل نے عزت و ناموس کا معرکہ جیت لیا ہے تو وہ بائیس کروڑ عوام میں سے مشتِ از خروارے چند لوگوں سے ہی اس ملک کے نظامِ انصاف کے بارے میں سوال کرے تو…
کورونا اگر کسی ایک ملک تک محدود ہوتا تو گذشتہ ایک سالہ یلغار کی وجہ سے پندرہ کروڑ تک کی آبادی والے کسی ایک ملک کا ہر فرد اس مرض کا مزا ضرور چکھ چکا ہوتا۔ آپ حیران ہوں گے کہ اتنی آبادی والے ممالک میں روس، میکسیکو، جاپان،…
گزشتہ سال ہم اس وبا کی آزمائش سے گزرے۔ اللہ نے ہماری جان بخشی کی اور ہمیں اس سے نکلنے میں مدد کی۔ وہ جنہیں اللہ نے بصیرت و بصارت کی نعمتوں سے سرفراز کیا ہے، بتاتے ہیں کہ بحیثیت قوم ہم پر یہ کرم اس لیے ہوا کہ جیسے ہی یہ آفت نازل…
زندگی چونکہ اتنی مختصر ہے کہ اس کے اختتام کے قریب حسرتوں کی فہرست طویل سے طویل ہوتی چلی جاتی ہے۔ خسارے کا عالم ایسے لوگوں کے لیے مزید دکھ بھرا ہوتا ہے جو وسائل رکھنے کے باوجود اپنے شوق کی رہگزر پر چلنے سے محروم کر دیئے گئے۔ایک…
کیمونسٹ پارٹی آف پاکستان دراصل انجمنِ ترقی پسند مصنفین کا ایک تسلسل تھی ،جسے مشہور ناول نگار و افسانہ نگارسجاد ظہیر نے 1936ء میں کلکتہ میں قائم کیا تھا۔ سجاد ظہیر ایک اچھے خاصے کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کا والد سید…
جنگِ عظیم اوّل کے بعد جب فتنۂ دجال کے دیباچے کے طور پر جدید سودی مغربی تہذیب نے جنم لیا تو سودی معیشت اور سیکولر جمہوریت اس کے دو اہم ستون تھے۔ان دونوں ستونوں کو قائم رکھنے اور تحفظ دینے کے لیے ایک ریاست کی قوت کی شدید ضرورت تھی۔…
رمضان کی آمد سے پہلے وہ لوگ جو دلوں میں اسلام سے خاص قسم کا بغض عناد رکھتے ہیں، وہ کچھ مخصوص میسج پھیلانا شروع کر دیتے ہیں۔ انٹرنیٹ اور موبائل فونوں سے پہلے ایسے فقرے عموماً گفتگو میں طنز و مزاح کی صورت بولے جاتے تھے۔ ایسے فقرے…