Browsing Category

Orya Maqbool Jaan

Find here Urdu Columns of Orya Maqbool Jaan

امتیاز علی تاج سے تحسین فراقی تک – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
مجھے اندازہ تک نہیں تھا کہ اٹھارہ سال بعد اس ادارے کے حوالے سے ایک بار پھر قلم اٹھانا پڑے گا۔ پہلی دفعہ اکتوبر 2003ء میں اپنے قلم کو اپنے ہی ساتھی بیوروکریٹس کے خلاف تلوار بنانا پڑاتھا۔ ’’مجلسِ ترقی ادب‘‘کے سربراہ اس وقت احمد ندیم…

پاکستانی جمہوریت : خرابی کی جڑ،اصلاح کا راستہ – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
پاکستان کے جمہوری نظام کا المیہ یہ ہے کہ اس کی ترتیب ، تدوین اور انتظامِ کار میں جو لوگ مسلسل شامل رہے ہیں، ان کی اکثریت ذاتی مفادات، گروہی تعصبات، لسانی عصبیت اور علاقائی نفرت سے بلند اور ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر سوچنے کی اہلیت…

یہودیوں کی سرزمینِ عرب پر واپسی – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
عربی زبان میں اس عدالت کو محکمۃ حاخامیہ‘‘ کہتے ہیں۔ حاخام، یہودی ربائی (Rabbi)کا عربی ترجمہ ہے۔ تورات، تالمود اور زبور کی الہامی زبان عبرانی میں اس عدالت کو ’’بیث ڈن‘‘ (Beth din)کہتے ہیں۔ یہ یہودی شرعی عدالت ہے جسے ایک یہودی…

سرکاری ملازم:ہماری بے زبانی دیکھتے جاؤ – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
آج سے چند سال قبل جب مجھ پر امریکہ اور یورپ کے دروازے بند نہیں ہوئے تھے تو بیرونِ ملک رہائش پذیرپاکستانی چہرے تفکّر اور پریشا نی لئے اکثریہ سوال کرتے کہ پاکستان کا کیا حال ہے؟ ہم یہاں دور بیٹھے روز بری بری خبریں سنتے ہیں، یہاں کے…

جمہوریت کی اکثریت میں اقلیت کی غلامی – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
گجرات ،کاٹھیا وار کا تاریخی علاقہ جسے 1197ء میں قطب الدین ایبک نے اپنی سلطنت میں شامل کیا تھااوراس خطے پر مسلمانوں کا یہ اقتدار 1614ء تک قائم رہا۔بحرِ ہند کے کنارے آباد اس خطے میں ولندیزی، پرتگالی، فرانسیسی اور انگریز، چاروں نو…

جنگ کے امڈتے ہوئے زہریلے بادل……(3) – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
عالمی تجزیہ نگار اور میدانِ سیاست کے دانشور جوآجکل جنوبی ایشیا اور مشرقِ بعید میں لمحہ لمحہ بڑھتی ہوئی کشمکش کا مسلسل جائزہ لے کر ان پر گفتگو کرتے اور تجزیے تحریرکرتے ہیں،ان کے نزدیک اس وقت سب سے بڑا موضوع یہ ہے کہ برما میں…

جنگ کے امڈتے ہوئے زہریلے بادل……(2) – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
بھارت کے تازہ ترین فوجی بجٹ میں اضافے اور اسلحہ کی خریداری کا جس طرح مذاق اس وقت چین کے دفاعی تجزیہ نگار اُڑا رہے ہیں ،اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ چین ایسے امریکی چار ملکی اتحاد سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہے کیونکہ بھارت اس اتحاد کا فرنٹ…