جیسے ہی 1989ء میں انقلابِ فرانس کے دو سو سال مکمل ہوئے، تو اسے جشن کے طور پر منانے کے لئے تقریبات کی دھوم دھام سے تیاریاں ہونے لگیں۔ فرانس کے صدر متراں نے اس سلسلے میں عالمی سرمایہ دارانہ استعمار کے سب سے بڑے اتحاد "G.7" کی کانفرنس…
پاکستان میں سیاسی و معاشی پنڈتوں کا ایک ایسا گروہ موجود ہے، جو ہمیشہ سے اس ملک کے لوگوں کو مایوس کرنے میں مصروف رہتا ہے۔ سیکولر، لبرل دانشوروں کا یہ طبقہ قیامِ پاکستان کے وقت کیمونزم کی چھتری تانے ہوئے تھا اور بھارتی معیشت دانوں…
پاکستان کی سیاسی قیادت کا کمال یہ ہے کہ اپنی بداعمالیوں اور لوٹ کھسوٹ کو خوبصورت فقرے بازی میں اُلجھا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہے جیسے اس ملک کی بربادی اور تباہی میں ان کا کوئی حصہ نہیں۔ وہ تو ہمیشہ سے اس سرزمین کے خیر خواہ ہیں…
میری عمر صرف سات سال تھی جب میں نے اپنی زندگی کے پہلے احتجاجی جلوس میں اپنے والد کی انگلی پکڑے شرکت کی ۔ جلوس کے دوران میرے والد مسلسل آنسو بہاتے جاتے، جس سے ان کی داڑھی تر ہوتی۔ یہ دسمبر 1963ء کا آخری جمعتہ المبارک تھا جب گجرات…
زندگی کے کسی موڑ پر آپ کو کچھ لوگ ایسے ملتے ہیں کہ آپ پر ایک حیرت کا جہان کھل جاتا ہے اور آپ کو اس مالکِ کائنات کے ایک خوبصورت منصوبہ ساز ہونے پر یقین مزید پختہ ہو جاتا ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک روز سیدنا علی رضی…
میں نے اس سے پہلے اس چیز کا تصور بھی نہیں کیا تھا کہ کوئی حکمران اس قدر بھی سفّاک ہو سکتا ہے کہ امریکی خوشنودی اور ذاتی اقتدار کو بچانے کے لئے عوام کی جیبوں سے پیسے لوٹ کر اپنے آقائوں کی جیب میں ڈالنے لگے۔ گذشتہ چند دنوں سے یہی ہو…
پاکستان کے سیکولر، لبرل میڈیائی دانشور، قیامِ اسرائیل سے لے کر اب تک اسرائیل کے حوالے سے لاتعداد سوالات پیش کرتے چلے آ رہے ہیں۔ ان سوالات میں شدت اس لابی کے سرپرستِ اعلیٰ پرویز مشرف کے دَور میں آئی۔ یہ سوالات اور مباحث ایک عام اور…