پرویز مشرف پاکستان کا پہلا حکمران تھا جس کے دَور میں پاکستان کی نظریاتی اساس، تہذیبی زندگی اور اخلاقی معیارات کو بدلنے کی پُر زور کوشش کی گئی۔ پاکستان بننے کے ٹھیک باون سال بعد برسرِاقتدار آنے والا یہ فوجی ڈکٹیٹر ایک ایسے پاکستان…
اللہ تعالیٰ نے ایران کی مذہبی قیادت کو وہ بصیرت اور بصارت عطا فرمائی تھی کہ انہیں بوقت انقلاب کے اصل دُشمن کی پہچان ہو گئی تھی۔انہیں بخوبی اندازہ ہو گیا تھا کہ اس وقت دُنیا میں اگر کوئی ملک یا قوت اسلامی اصطلاح میں ’’طاغوت‘‘ کے ہم…
پاکستان میں بحیثیت مجموعی یہ پہلی امریکہ مخالف تحریک ہے، جس میں ملکی سطح پر عوام کی جذباتی شرکت بھر پور نظر آئی ہے۔ دُنیا میں جہاں کہیں بھی ایسی تحاریک چلیں وہ اپنے آغاز سے کامیابی تک مختلف مراحل سے گزرتی رہیں۔ ایسی تحاریک کا آغاز…
اگر کسی شخص کا یہ گمان ہے کہ دس اپریل کو پاکستانی قوم عمران خان کے لئے سڑکوں پر نکلی تھی تو وہ بائیس کروڑ عوام کے ماضی سے بالکل بے خبر ہے۔ عمران خان کے لئے نکلنا ہوتا تو یہ قوم 2014ء کے دھرنے میں بھی اسی طرح دیوانہ وار نکلتی۔ اس…
مئی اور جون 1941ء کے دو ماہ ایسے تھے، جب اتحادی افواج جن میں برطانیہ، فرانس، روس، یورپی ممالک اور ان کے زیر تسلّط ایشیائی اور افریقی ممالک شامل تھے، ان سب کو امریکہ ایک بہت بڑی اجتماعی قوت خیال کرتا تھا، مگر یہ تمام اتحادی ہٹلر اور…
غالب ؔکا ایک شعر کمال کا ہے وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے مرے بُت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو دُنیا کا ہر رشتہ اور تعلق، دوستی اور سانجھے داری اس بات کی تو اجازت دیتی ہے کہ آپ اس سے علیحدہ ہو جائیں، لیکن ساتھ رہ کر…
کیا پاکستان پر مسلّط، آکسفورڈ، کیمبرج اور ہاروڈ کے پڑھے ہوئے معاشی پنڈتوں کو ذرا بھی حیرت اور شرمندگی نہیں ہوتی کہ اس وقت عالمی مالیاتی نظام کے ترازو میں پاکستانی روپے کی ڈالر کے مقابلے میں حیثیت اور اوقات 200 ’’روپے‘‘ تک گر چکی…