گذشتہ صدی میں جو چند بدنام ترین کرپٹ حکمران گزرے ہیں، ان میں سے ایک فلپائن کا صدر فرڈینینڈ مارکوس (Ferdinand Marcos) تھا۔ایک محتاط اندازے کے مطابق وہ اکیلا فلپائن سے دس ارب ڈالر لوٹ کر لے گیا۔ اس کی بیوی امیلڈا مارکوس جو 1953ء کی…
جو جانتا ہے، حالات سے باخبر ہے، لوگوں سے کٹا ہوا نہیں ہے، وہ بہت پریشان ہے، اس کی راتوں کی نیندیں حرام اور دنوں کا چین برباد ہے۔ صرف ایک لمحے کو سوچئے کہ کل اگر پاکستان میں سری لنکا جیسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں تو پورے ملک میں کسی…
قوموں کی زندگی میں ایک دن وہ لمحہ بالآخر آ ہی جاتا ہے جب ان کی قوتِ برداشت جواب دے جاتی ہے، پھر ان کا غصہ اور انتقام سب کچھ جلا کر بھسم کر دیتا ہے۔ یہ نفرت اور غصہ اس آتش فشاں کی طرح ہوتا ہے جس کا کسی کو اندازہ تک نہیں ہوتا۔ جس وقت…
آج سے ٹھیک پندرہ سال پہلے چودہ مئی 2007ء کو سول سروس کے ایک نوجوان کی اچانک موت نے مجھے چونکا دیا تھا۔ حماد رضا بلوچستان میں میرے ساتھ تھا، ایک جاذبِ نظر ، خوش گفتار اور محنتی آفیسر، جسے افتخار محمد چوہدری صاحب جب سپریم کورٹ کے چیف…
پاکستان کی گزشتہ تاریخ میں عوامی سطح پر دو بڑے طوفان ایسے برپا ہوئے ہیں، جنہوں نے نہ صرف پاکستانی سیاست کا دھارا بدلا ہے، بلکہ ایک طوفان کے نتیجے میں تو یہ ملک ہی آدھا رہ گیا۔ لیکن گزشتہ ایک ماہ سے جس تیسرے طوفان کا آغاز ہوا ہے، اس…
دنیا کے تقریباً ہر مسلمان ملک میں رویتِ ہلال کمیٹیاں ایسے علمائے کرام پر مشتمل ہیں جو اپنے خطبوں میں یقیناً سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث ضرور سناتے ہوں گے کہ یہ اُمت ایک جسدِ واحد کی طرح ہے۔ اس بات کا بھی اعلان زور و…
دُنیا کے ترقی پذیر اور پسماندہ ممالک میں کوئی بھی سیاست دان، دانشور یا عوامی رہنما کتنا بھی امریکہ یا سامراجی معاشی نظام کا ناقد کیوں نہ ہو، جرأتِ اظہار کا پیکر بھی ہو، مگر عالمی طاقتیں اس سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوا کرتیں بلکہ ایسے…