ہندوستان کی قدیم دیو مالا میں بھونچال کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ ہماری زمین کو ایک بہت بڑے بیل نے اپنے ایک سینگ پر اُٹھا رکھا ہے۔ جیسے ہی ایک سینگ تھک جاتا ہے تو وہ اُسے اُٹھا کر دوسرے سینگ پر رکھ دیتا ہے۔ سینگ بدلنے کے اس عمل کے…
جمہوری نظام اور جمہوری سیاست کا جامع تصور علامہ اقبالؒ نے اپنی شہرۂ آفاق نظم ’’ابلیس کی مجلسِ شوریٰ‘‘ کے شعر میں ایسا پیش کیا ہے کہ اس کے پسِ پردہ تمام محرکات واضح ہو جاتے ہیں۔ اس نظم میں ابلیس اپنے خطاب میں زمین پر موجود تمام…
جمہوریت کے مزاج میں شروع دن سے اُکتاہٹ، بے چینی اور اضطراب رکھ دیا گیا ہے۔ دُنیا بھر میں سیاسی پارٹیوں کا وجود، الیکشنوں کا انعقاد اور ان کی گہما گہمی ایک ایسا فریبِ نظر ہے جس کی چکا چوند میں انسان فیصلے کرنے والی بینائی سے محروم…
اس قدر محبت، وارفتگی اور والہانہ پن سے میں نے کسی شخص کو گلے ملتے نہیں دیکھا۔ دُور سے اپنے بازو پھیلاتا اور اس تپاک سے ملتا کہ دیکھنے والے چونک جاتے۔ میں اس شخص کو ملنے سے بہت پہلے ہی سے جانتا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے بلوچستان…
اس طرح تو ہونا تھا… ایسا ہنگامہ تو اب برپا کیا ہی جانا ہے۔ یہ سارا کھیل سجایا ہی اسی لئے گیا ہے۔ یہ میلہ جس چادر کو چھپنے کے لئے لگایا گیا ہے وہ مملکتِ خداداد پاکستان کی سالمیت، بقاء اور استحکام کی چادر کی ہے۔ اس ملک کے پچاس سال سے…
تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے اور عمران خان کے اقتدار سے محروم ہونے کے بعد پاکستانی سیاست میں کیا طوفان برپا ہو گا اور کون اس طوفان کی لہروں پر اُبھر کر سامنے آئے گا؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب اب بالکل مشکل نظر نہیں آ رہا۔…
بلوچستان کے براہوی قبائل میں سے ساتکزئی قبیلہ مستونگ اور بولان میں آباد ہے۔ اس قبیلے کے ایک سردار کی سرگزشت مجھے نواب محمد اسلم رئیسانی نے سنائی جو خود بھی اسی علاقے سے نہ صرف تعلق رکھتے ہیں بلکہ وہ پورا علاقہ جسے ساراوان کہتے ہیں…