Browsing Category

Orya Maqbool Jaan

Find here Urdu Columns of Orya Maqbool Jaan

برطانیہ روس نفرت کا الائو اور تیسری عالمگیر جنگ ……(3) – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
روس اور برطانیہ کی چپقلش صدیوںپرانی ہے۔ یہ کبھی خالصتاً دو بادشاہتوں کی جنگ تھی تو کبھی دو عیسائی فرقوں کی لڑائی۔ یورپ میں رنگ، نسل، زبان اور قومیت کی بنیاد پر لڑی جانے والی دو عالمی جنگوں کے بعد، روس اور مغربی دُنیا کے درمیان…

برطانیہ روس نفرت کا الائو اور تیسری عالمگیر جنگ ……(2) – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
وہ پشتون اور بلوچ قبائل جو ڈیورنڈ لائن کے آس پاس آباد ہیں، انہیں اس خطے میں برطانوی افواج کے لئے بنائی جانے والی ڈیڑھ سو سال پرانی چھائونیوں، سرحد کے ساتھ ساتھ تعمیر شدہ پکے مورچوں، یہاں تک کہ فوجی تربیت کے لئے بہترین اداروں کے…

برطانیہ روس نفرت کا الائو اور تیسری عالمگیر جنگ – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
دُنیا کے نقشے پر کوئی جنگ اتنی قدیم نہیں اور کوئی نفرت اتنی پرانی نہیں جو آج تک ان دو قوموں کی رگ و پے میں موجود ہے اور جس کا اظہار ان کی قومی پالیسیوں اور خفیہ سرگرمیوں میں بھی ہوتا ہے، جتنی پرانی اور آج تک زندہ نفرت روس اور…

روس کا اگلا ہدف … برطانیہ؟ – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
عین عنفوانِ شباب میں میری صحبت ایک ایسے صاحبِ حال صوفی سے رہی ہے جو بظاہر ایک کتب فروش تھے مگر مرچنٹ نیوی میں ملازمت کی وجہ سے جہاں گرد تھے۔ انہی کے خصوصی کرم، توجہ اور استدلال کی بدولت میں نے الحاد سے معرفتِ الٰہی کا سفرطے کیا…

افسانوی دلائل – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
کالم کے آغاز سے پہلے میں بقائمی ہوش و حواس اس بات کا اعلان کرتا ہوں کہ میں قانون کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہوں اور اس میدان میں تیس سال قبل ایل ایل بی کی سند بھی حاصل کر چکا ہوں۔ سول سروس اکیڈیمی میں ڈی ایم جی گروپ کی ٹریننگ کے…

ایک اہم تحقیقی کتاب کا اُردو ترجمہ – اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
لکھنؤ میں پیدا ہونے والی نوے سالہ رومیلا تھاپر کے نام سے میں 1983ء میں آشنا ہوا، جب اس کی دو جلدوں پر مشتمل کتاب "A History of India" کی پہلی جلد میرے ہاتھ آئی۔ سول سروس کے امتحان میں تاریخ پاک و ہند کی تیاری ایک گھمبیر مرحلہ ہوتا…

کبھی کرتی نہیں ملت کے گناہوں کو معاف- اوریا مقبول جان

Orya Maqbool
ٹھیک ستتر سال کے بعد جنگ کے بادل ایک بار پھر یورپ کی سرزمین پر چھائے ہیں۔ اس سے پہلے اللہ نے وارننگ کے طور پر اسی یورپ کے شہروں کو کرونا کے خوف میں مبتلا کیا اور ان کی ساری چکا چوند اور رنگا ررنگی لپیٹ کر رکھ دی۔ رقص گاہیں آباد…