صدارتی نظام کا مطلب یہ ہے کہ پورے آئینی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہوگا جس کے لیے تمام اور بالخصوص بڑی جماعتوں کا اتفاقِ رائے ضروری ہے۔
صدارتی نظام کی حمایت پی ٹی آئی کے منشور میں بھی شامل نہیں۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جے یو…
سب پریشان ہیں۔ سب دیکھ رہے ہیں کہ ملک چل رہا ہے نہ نظام ۔ اس لیے ضروری سمجھا کہ اپنی فہم کے مطابق پاکستانی سیاست کے موجودہ تمام کرداروں کی سوچ اور کردار آپ کے سامنے رکھ دوں۔ حالانکہ یہ بڑا مشکل کام یوں ہے کہ ہر کردار کے ساتھ اپنا…
مری اور گلیات میں برف باری پہلی مرتبہ نہیں ہوئی۔ ہاں البتہ پاکستان میں سونامی (تباہی) سرکار پہلی مرتبہ لائی گئی ہے لیکن اس سرکار کو آئے ہوئے بھی اب تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا اور اب تو اسے تھوڑا بہت سیکھ جانا چاہئے۔ تمام ایسے…
اس وقت حکومت یا سیاست کو نہیں بلکہ پاکستانی ریاست کو خطرات اور چیلنجز کا سامنا ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی حکومت صرف سیاست کررہی ہے۔
ریاست کے معاملات سے مکمل لاتعلق دکھائی دیتی ہے، اسے اس کی سمجھ نہیں، یا پھر جہاں کردار ادا…
نئے پاکستان بلکہ بگڑے ہوئے پاکستان میں سانحات روز کا معمول ہے لیکن سانحہ سیالکوٹ کئی حوالوں سے دردناک اور المناک تھا۔ پہلا یہ کہ انسانیت کے ساتھ ظلم کا یہ ارتکاب اس ہستیﷺ کے نام پر کیا گیا جو رحمت اللعالمینﷺ ہیں اور جنہوں نے کبھی…
ماہرین کے مطابق ابھی تک دنیا میں پانچ طریقہ ہائے علاج دریافت ہوئے ہیں۔ ایلوپیتھک، سرجری، ہومیو پیتھک،ہربل اور جھاڑپھونک۔پہلے تین طریقہ ہائے علاج دور جدید کی ایجادات ہیں جبکہ ہر بل یعنی جڑی بوٹیوں کا استعمال قدیم طریقہ علاج ہے۔ کسی…
میں ڈاکٹر سعید اختر کو جانتا تھا اور نہ ان سے کبھی ملا تھا۔ایک دن ”دی نیوز“ کے ایڈیٹر انوسٹی گیشن انصار عباسی نے فون کرکے بتایا کہ ڈاکٹر سعید اختر اور پی کے ایل آئی لاہور کے ساتھ بہت ظلم ہورہا ہے اور یہ کہ مجھے اپنے ٹی وی پروگرام…