پاکستان میں طالبانائزیشن کا آغاز مولوی نیک محمد اور ان کے ساتھیوں (مولوی نذیر، مولوی عباس اورجاوید کرمز خیل وغیرہ) نے کیا۔مولوی نیک محمد افغان طالبان کا حصہ رہے اور نائن الیون سے قبل کابل کے مغرب میں ایک علاقے(کارغہ) کے کمانڈر تھے۔…
شروع دن سے ”جرگہ“ میں یہ دہائی دے رہا تھا کہ امریکی فوج نکلی ہے لیکن امریکہ افغانستان سے نہیں نکلا۔ اس نے حکمت عملی تبدیل کردی ہے اور اس کی نئی حکمت عملی افغانستان اور علاقے کے لئے پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے…
جس طرح انفرادی سطح پر مدینہ والے رحمت العالمینﷺ کا نام لینا آسان لیکن اپنی زندگی کو آپﷺ کے تعلیمات کے مطابق ڈھالنا نہایت مشکل کام ہے ، اسی طرح حکومتی سطح پر سیاسی مقاصد کے لئے ریاست مدینہ کا ورد کرنا آسان ترین لیکن بدترین کام ہے…
یہ ان دنوں کی بات ہے جب ریحام خان صاحبہ، عمران خان صاحب کےنکاح میں تھیں۔ اس وقت مرحومہ بیگم نسیم ولی خان صاحبہ، اسفندیارولی خان سے ناراض تھیں اور انہوں نے اپنا الگ گروپ بنا رکھا تھا۔
بیگم نسیم ولی خان کی جماعت کے ترجمان ایک ٹاک شو…
بڑے سادہ ہیں وہ لوگ جو عمران خان کو سادہ سمجھتے ہیں۔ بلاشبہ اسٹیٹس مین شپ ان کے قریب سے بھی نہیں گزری لیکن سیاست میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔
ضرورت ختم ہو تو اکبر ایس بابر سے لے کر جہانگیر ترین تک جیسے محسنوں کو پرے پھینکنے میں دیر…
اللہ عمر چیمہ کی عمر دراز کرے۔ وہ ان چند ایک صحافیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے جرأت اور صحافتی اخلاقیات کے ساتھ انوسٹی گیٹیو جرنلزم کو زندہ رکھا ہے۔ اب کی بار اُن کے ساتھ صحافت کے ایک اور فخر یعنی فخر درانی بھی مل گئے ہیں جو اپنی جگہ…
دوسروں پر تنقید سے قبل آغاز اپنے آپ یعنی میڈیا سے کرتا ہوں۔ افغانستان کے حوالے سے پاکستانی میڈیا، حب الوطنی کے جذبے کے تحت ایک سنگین غلطی کا مرتکب ہورہا ہے،جس کا کسی کو احساس نہیں۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو پاکستانی میڈیا اپنی…