Browsing Category

Saleem Safi

Find here Urdu Columns of Saleem Safi

خارجہ پالیسی۔ خان اور قریشی – سلیم صافی

saleem-saafi
ایسا نہیں کہ وہ سمجھدار نہیں یا خارجہ پالیسی کی نزاکتوں کو نہیں سمجھتے۔ وہ ذہین باپ کے ذہین بیٹے ہیں۔ پی ٹی آئی کے دیگر حادثاتی ارکانِ پارلیمان اور وزیر مشیر بننے والوں جیسے نادیدہ نہیں بلکہ ان کے والد مخدوم سجاد حسین قریشی جنرل…

افغانستان۔ امریکہ کی چھ بڑی غلطیاں – سلیم صافی

saleem-saafi
اگرچہ امریکہ نے یہ مقصد حاصل کر لیا کہ القاعدہ اب ماضی کی طرح اس کی سلامتی کے لئے خطرہ نہیں رہی اور اس نے طالبان سے یہ گارنٹی لے لی ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال نہیں کرے گا لیکن بہر حال وہ ناکامی اور شکست کے تاثر کے…

معیشت اور حکومتی دعوے – سلیم صافی

saleem-saafi
ماہر معیشت ہونا تو دور کی بات، میں حساب کتاب میں بھی انتہائی بیکار ہوں اور گھر کی معیشت بھی صحیح طریقے سے نہیں چلاسکتا کیونکہ میرا عام طبقے سے تعلق ہے اور بطور صحافی عام پاکستانی کی حالت سے بخوبی آگاہ بھی ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ…

فلسطین، پاکستان اور افغانستان – سلیم صافی

saleem-saafi
انبیاء کرام کی سرزمین فلسطین، تاریخی طور پر فلسطینی عربوں کی ملکیت ہے۔ اس کے دل، یروشلم میں مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس واقع ہے۔عیسائیوں اور یہودیوں کے لئے بھی مقدس ہے اس علاقے پر اسرائیلیوں کا قبضہ ہر حوالے سے ناجائز ہےجس کے…

افغانستان دھنس اور پاکستان پھنس گیا – سلیم صافی

saleem-saafi
امن کی ہلکی سی امید اب بھی باقی ہے لیکن افغانستان میں مفاہمت اور سیاسی حل کے امکانات دن بدن معدوم ہوتے نظر آتے ہیں۔ یہ خدشات پختہ ہوتے جارہے ہیں کہ افغانستان ایک ایسی تباہی کی طرف جارہا ہے کہ (خاکم بدہن) ہم ماضی کی تمام تباہیوں…

سونامی لہروں کی نذر ہوتا پاکستان – سلیم صافی

saleem-saafi
میدانِ صحافت و سیاست میں جاری لا یعنی مکالمے اور مباحثے دیکھتا ہوں تو ماضی کا وہ بغداد یاد آجاتا ہے جس کے دروازے پر تاتاری دستک دے رہے تھے لیکن وہاں کے صاحبانِ اختیار اور اہلِ دانش غیرضروری مناظروں میں مصروف تھے۔ فلاں وزیر ہو،…

بے بے – سلیم صافی

saleem-saafi
ہر ماں عظیم ہے۔ ہر انسان کے لئے موجود انسانوں میں سےاپنی ماں ہی سب سے زیادہ پیاری اورعظیم ہوا کرتی ہے اور ہونی بھی چاہئے۔صرف میری ماں(جنہیں ہم ”بے بے“ کہہ کر پکارتے تھے) نہیں بلکہ ہر ماں کے قدموں تلے جنت ہےتاہم میرے لئے،میری بے بے کئی…