وہ کہا کرتے تھے کہ میرے پاس ٹیم ہے۔ میری ٹیم نے ہر محکمے کے حوالے سے ہوم ورک کیا ہے ۔یہ ٹیم تین ماہ میں پاکستان بدل دے گی۔ اقتدار ملا تو پتہ چلا کہ ٹیم ہے اور نہ تیاری لیکن پھر بھی قصور ان کا نہیں، ٹیم کا ہے۔ کسی اور نے نہیں ،خود…
معیشت یقیناًزوال پذیر ہے۔ تمام اشاریے مایوس کن ہیں۔ جی ڈی پی گروتھ اور مہنگائی کے حوالوں سے ہم انڈیا، سری لنکا اور بنگلہ دیش تو کیا امسال افغانستان سے بھی بدتر صورت حال سے دوچار رہے۔ گزشتہ چند سال میں ایک بڑا نقصان یہ ہوا کہ ہمارے…
ہم جیسے ظالم اور انسانی زندگیوں کے بارے میں بے حس لوگ شاید ہی دنیا کے کسی اور ملک میں پائے جاتے ہوں ۔ہمارا ملک اُس چین کا پڑوسی اور قریبی ترین دوست ہے جس نے کورونا کو سب سے پہلے کنٹرول کیا اور ہم چاہتے تو اس کی دوستی اور تعاون سے…
پہلے ایک لطیفہ اور پھر پاکستانی سیاست سے متعلق چند تلخ اور سنجیدہ حقائق۔ لطیفہ کچھ یوں ہے کہ ایک بادشاہ جو اپنی بیگم سے بہت ڈرتا تھا،نے اپنے مرد شہریوں کو بلا کر کہا کہ جو اپنی بیویوں سے ڈرتے ہیں، وہ لکیر کے دائیں طرف کھڑے ہوجائیں…
وہ فضائوں کے محافظ ہیں، ان کی زندگی کا بیشتر حصہ فضائوں میں گزرا اور دن رات فضائوں اور ان کی بلندیوں کے بارے میں سوچنا ان کا کام ہے لیکن اعزاز ان کا یہ ہے کہ انسانوں سے ملتے ہوئے ان کی نظریں زمین پر رہتی ہیں۔ تکبر کے بجائے عجز و…
دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے اگر فرض کریں آپ پی ٹی آئی کے ایم این ہوتے تو آپ کیا حفیظ شیخ کو خوشی سے ووٹ دے کر سینیٹر منتخب کرواتے ؟وہ حفیظ شیخ جو پہلے مشرف کے ساتھ تھے، پھر زرداری کے ساتھ اور مستقل آئی ایم ایف کے ساتھ۔ جوحکومت…
بھارتی نژاد امریکی فرید زکریا کا شمار امریکہ کےچوٹی کے تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے۔ سی این این پر جی پی ایس کے نام سے ایسا پروگرام پیش کرتے ہیں جو امریکہ میں سب سے زیادہ اثر ڈالنے والے پروگراموں میں شمار ہوتا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ میں ان…