کیا ائیرکنڈیشنر کی ہوا بیمار کرسکتی ہے؟

1 کیا ائیرکنڈیشنر کی ہوا صحت پر کیا اثر کرتی ہے ؟

موسم گرما میں ائیر کنڈیشنر کا استعمال بہت بڑھ جاتا ہے، مگر اکثر افراد کا یہ بھی سوچنا ہوتا ہے کہ اس ٹھنڈی مشین کی ہوا ان کو بیمار نہ کردے۔

مگر اس کی وجہ اے سی کا بہت زیادہ استعمال نہیں بلکہ آپ کی اپنی غلطیاں ہوتی ہیں جن پر قابو پاکر آپ اس مشین کو زیادہ موثر بناسکتے ہیں۔

اے سی کا خیال نہ رکھا جائے تو یہ جراثیم سے بھی بھر جاتا ہے جو کہ صحت کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتے ہیں خاص طور پر دمہ اور الرجی جیسے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

یہاں کچھ ایسی غلطیاں دی جارہی ہیں جو لوگ اپنے گھروں میں نصب اے سی کے ساتھ کرتے ہیں جن پر قابو پاکر آپ اپنی صحت کو بچا سکتے ہیں۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.