اعلیٰ دینی کتب – ڈاکٹر عبد القدیر

dr-abdul-qadeer-khan

’’گزشتہ سے پیوستہ‘‘

پچھلے کالم میں آپ کی خدمت میں کتاب عالمِ آخرت پر تبصرہ کیا تھا۔ اُس کے مصنف ڈاکٹر محمد بن عبدالرحمٰن العریفی ہیں۔ اردو ترجمہ جناب قمر حسن نے کیا ہے اور یہ کتاب مجھے عزیز دوست حافظ محمد سعید فاروقی نے تحفتاً بھیجی تھی۔ پچھلے کالم میں میں نے عنوانات (موضوعات) کی فہرست کا کچھ حصّہ پیش کیا تھا، آج وہیں سے دوسرا حصّہ حاضرِ خدمت ہے۔

70۔رمضان المبارک میں بلاعذر روزہ چھوڑ دینا 71۔فائدے کی بات 72۔عذابِ قبر سے نجات 73۔نماز 74۔زکوٰۃ 75۔روزہ 76۔صدقہ خیرات اور صلۂ رحمی 77۔اچھے اور نیکی کے کام 78۔لوگوں سے حُسنِ سلوک 79۔عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ مانگنی 80۔وہ افراد جو عذابِ قبر سے محفوظ رہیں گے 81۔شہید 82۔وضاحت طلب مسئلہ (فتنۂ قبر کیا ہے؟) 83۔پہریدار 84۔پیٹ کی بیماری سے مرنے والا 85۔وہ آدمی جو ہر رات سورۃ ملک کی تلاوت کرتا ہے 86۔اہم نکتہ 87۔روشنی 88۔وہ مخلوقات جو فنا نہیں ہوتیں 89۔ریڑھ کی ہڈی کا نچلا سِرا 90۔روح 91۔جنت اور جہنم 92۔عرشِ باری تعالیٰ 93۔کرسی 94۔حُورانِ جنت 95۔لوحِ محفوظ 96۔قلم 97۔عقیدہ 98۔قبر سے متعلقہ سات اہم نکات 99۔پہلا اہم نکتہ 100۔دوسرا اہم نکتہ 101۔تیسرا اہم نکتہ 102۔چوتھا اہم نکتہ 103۔پانچواں اہم نکتہ 104۔چھٹا اہم نکتہ 105۔ساتواں اور آخری اہم نکتہ 106۔سچائی 107۔یومِ آخرت 108۔یومِ آخرت پر ایمان لانے کی اہمیت 109۔یومِ آخرت پر ایمان لانے کا مطلب 110۔وضاحت 111۔یومِ آخرت کے اوصاف 112۔یومِ حق جس کے آنے میں کچھ شک نہیں 113۔کافروں کے لئے بڑا مشکل دن 114۔بدلے کا دن 115۔مقرر دن 116۔یومِ قریب 117۔یومِ ناگہانی 118۔یومِ عظیم (بہت بڑا دن) 119۔سورج کی نزدیکی کا دن 120۔اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بنا کوئی بول نہیں پائے گا 121۔اللہ کی بادشاہی کا دن 122۔ظالموں کی سخت ندامت کا دن 123۔قیامت کب آئے گی؟ 124۔وضاحت طلب مسئلہ 125۔وضاحت طلب مسئلہ 126۔ مسئلہ یومِ آخرت کی طوالت 127۔درست طرزِ فکر 128۔یومِ آخرت کے مختلف نام 129۔یومِ آخرت کے دیگر نام 130۔یومِ آخر 131۔یومِ دین 132۔یومِ جمع 133۔یومِ فتح 134۔واقعہ 135۔یومِ فصل 136۔صاخّہ 137۔طامہ کبریٰ 138۔قارعہ 139۔حاقہ 140۔ ساعہ (گھڑی، وقت) 141۔آخرہ 142۔یومِ تغابن 143۔یومِ حسرت 144۔یومِ قیامت کے مختلف مراحل 145۔رحمتِ الٰہی 146۔صور پھوکنا (بگل بجنا) 147۔صور 148۔صور کون پھونکے گا؟ 149۔صور پھونکنے کے دلائل 150۔صور کتنی مرتبہ پھونکا جائے گا؟ 151۔پہلی پھونک 152۔دوسری پھونک 153۔دونوں پھونکوں کا درمیانی وقفہ 154۔صور کس روز پھونکا جائے گا؟ 155۔وہ آدمی جس کے کانوں میں سب سے پہلے صور کی آواز پڑے گی 156۔اہلِ ایمان کے لئے اللہ کی خاص رحمت 157۔اہم نکتہ 158۔آخری بات 159۔بعث و نشر 160۔بعث و نشر کے شرعی دلائل 161۔بعث و نشر کے واقعاتی دلائل 162۔بارش برسنی 163۔ابتدائے تخلیق 164۔دنیا ہی میں مردہ کو دوبارہ زندہ کرنا 165۔ایک شے کو اُس کے متضاد سے پیدا کرنا 166۔ارض و سما کی تخلیق 167۔وہ افراد جو مرنے کے بعد سپرد خاک نہیں ہوئے 168۔بعث و نشر کیسے عمل میں آئے گا؟ 169۔انسانی بدن ترکاری کی طرح اُگیں گے 170۔وضاحت طلب مسئلہ 171۔زمین میں سے سب سے پہلے زندہ ہو کر کون نکلے گا؟ 172۔بعث و نشر کا منکر 173۔اتمامِ حجت 174۔قیامت کی ہولناکیاں 175۔آسمان کا احوال 176۔زمین کا احوال 177۔پہاڑوں کی صورتحال 178۔سمندروں کا احوال 179۔آسمان کا گھومنا اور پھٹنا 180۔سورج کی حالت 181۔چاند کا احوال 182۔ستارے 183۔وضاحت طلب مسئلہ 184۔عقیدہ 185۔حشر 186۔حشر کے شرعی دلائل 187۔ارضِ محشر 188۔ارضِ محشر کون سی ہے؟.

189۔یومِ محشر 190۔اقسامِ حشر 191۔پہلی قسم: زندہ لوگوں کا حشر 192۔آخری آدمی کا حشر 193۔ دوسری قسم مردہ لوگوں کا حشر 194۔ وضاحت طلب مسئلہ 195۔میدانِ محشر میں پرچم نبویؐ 196۔میدانِ محشر میں لوگوں کی حالت 197۔اشکال 198۔رفع اشکال 199۔ وضاحت طلب مسئلہ 200۔لوگوں کی حالت زار 201۔ روزِ قیامت اہلِ ایمان کا احوال 202۔کافروں کا حشر 203۔روزِ قیامت جنہیں سب سے پہلے کپڑے پہنائے جائیں گے 204۔روزِ قیامت جنہیں سب سے پہلے بلایا جائے گا 205۔میدان حشر کے ٹھنڈے سائے 206۔الحب للہ والبغض فی اللہ 207۔قرضدار کو مہلت دینی 208۔مسلمان کے کام آنا 209۔عدل و انصاف 210۔ضبطِ اشتعال 211۔اذان 212۔بڑھاپا 213۔وضو 214۔تلاوتِ قرآن 215۔کمزور کی امداد 216۔معصیت کاروں کے احوال 217۔زکوٰۃ کی عدم ادائیگی 218۔تکبر 219۔بدبخت افراد جن سے اللہ تعالیٰ کلام نہیں کرے گا 220۔علمائے سُو 221۔ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانے والا متکبّر مرد 222۔جھوٹی قسمیں کھا کر سامان بیچنے والا تاجر 223۔احسان جتلانے والا 224۔پانی کی بخیلی کرنے والا 225۔بیعت توڑنے والا 226۔بوڑھا زانی 227۔جھوٹا بادشاہ 228۔متکبر غریب و محتاج 229۔وہ بدبخت افراد جن کی طرف اللہ تعالیٰ نہیں دیکھے گا 230۔والدین سے بدسلوکی کرنے والی اولاد 231۔مردوں کی وضع قطع اپنانے والی عورت 232۔دیوث 233۔عورت کی دبر (سرین) میں وطی کرنے والا مرد 234۔وہ افراد جنھیں آگ کی لگام پہنائی جائے گی 235۔وہ افراد جو اللہ تعالیٰ سے ملاقات کریں گے تو اللہ تعالیٰ ان پر سخت غصے ہوگا 236۔مالدار اور آسودہ حال لوگ 237۔عہد شکن کا احوال۔ (جاری ہے)

source

Read Urdu column Ala Deni Kutab 2 by Dr Abdul Qadeer khan

Leave A Reply

Your email address will not be published.