الہ دین ایک افسانوی کردار یا حقیقی شخصیت ؟

1 الہ دین ایک افسانوی کردار یا حقیقی شخصیت ؟

ڈزنی نے اپنی انیمیٹڈ فلم الہ دین کو حال ہی میں لائیو ایکشن فلم کے طور پر دنیا بھر میں ریلیز کیا ہے۔

مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ گلی کوچوں میں آوارہ پھرنے سے لے کر جادوئی چراغ کے مالک بن جانے والے الہ دین درحقیقت ایک حقیقی شخصیت سے متاثر ہے؟

اس کہانی کی تاریخ کافی دلچسپ ہے اور مختلف ماہرین نے الہ دین کہانی کی تاریخ پر تحقیق کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.