عرفان زبردست کالم لکھاہے آپ نے اور خيبرپختونخواہ کے حالات حف بہ حرف درست بيان کۓ ہيں اور عمران خان کو مشورے بھى بہت پر خلوص ديۓ ہيں.خدا کرے وہ ان مشوروں پر عمل پيرا ہوکر فرعونى مزاج اور لہجہ ترک کردے
muniraqureshi says
مجھے بے حد آفسوس ھے صدیقی صاحب کہ آپ ہمارے پسندیدہ کالمسٹ ” تھے ” مگر آپ کے نواز حکومت کے ہاتھوں بک جانے کے باعث میں نے آپ کے کالمز پڑھنے بند کر دیئے ہیں ( کالم کار کو ” ناقابلِ فروخت ھونا چاہیۓ ورنہ کوئ اور پیشہ اختیار کر لیں ) "