سہیل صاحب آپ نے کسی اور کے سیاست سے بے دخل ہونے پر تو کبھی کوئ مرثیہ نہ لکھا حتا کہ بے نظیر کے ا ندوہ ناک قتل پر بھی آپ کے قلم نے آنسو نہ بھائے ۔ لیکن ایک ایسا شخص جس کو ملک کی سب سے بڈی عدالت گاڈ فادر اورسسلین مافیا کا لیڈر قرار دے چکی ھو اس سے نجات ملنے پر آپ آٹھ آٹھ آنسو رو رہے ھیں ۔وجہ اگر بھاری لفافے نہیں ہیں تو شیئر کریں گے آپ ؟