قومی اسمبلی کی 10 اقلیتی نشستیں : تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے حصے میں کیا آئے گا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اقلیتوں کیلئے مخصوص 10 نشستوں سے تحریک انصاف کو 5، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو 2،2 اور ایم ایم اے کو ایک نشست ملنے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کو 5، مسلم لیگ ن

اور پیپلز پارٹی کو دو ،دو جبکہ ایم ایم اے کو ایک نشست ملنے کا امکان ہے، قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10 مخصوصنشستوں میں سے تحریک انصاف کے لال چند ملھی، شنیلا رتھ، رمیشن کمار ،جئے پرکاش اور جمشید تھامس کومخصوص نشستیں ملنے کی توقع ہے، مسلم لیگ ن کے درشن لال اور کھیل داس کوہستانی کو مخصوص نشست ملنے کا امکان ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے رمیش لال اور نوید عامر جیوا کو بھی مخصوص نشست ملنے کی توقع ہے۔ایم ایم اے کے جیمز اقبال کو بھی مخصوص نشست ملنے کا امکان ہے، مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن کا اجرا نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہو گا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق می اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر متوقع امیدواروں کے نام سامنے آ گئے،قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی کل 10مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کو 5 ،میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو دو جبکہ ایم ایم اے کوایک نشست ملنے کا امکان ہے ،مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن کا اجرا نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہو گا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر متوقع امیدواروں کے نام سامنے آ گئے۔قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی کل 10مخصوص نشستیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق اقلیتوں کی دس مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے ،تحریک انصاف کے لال چند ، شنیلا رتھ، رمیش کمار ،جے پرکاش اور جمشید تھامس کو مخصوص نشستیں ملنے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو دو اقلیتی نشستیں ملنے کا امکان ہے ،مسلم لیگ ن کے درشن لال اور کھیل داس کوہستانی کو مخصوص نشست ملنے کا امکان ہے۔ پیپلز پارٹی کے رمیش لال اور نوید عامر جیوا کو بھی مخصوص نشست ملنے کی توقع ہے۔ایم ایم اے کو ایک نشست ملنے کا امکان ہے،ایم ایم اے کے جیمز اقبال کو بھی مخصوص نشست ملنے کی توقع ہے۔ مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن کا اجرا نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہو گا۔(ف،م)

یہ خبر پڑھیں۔‌ :‌پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے عمران خان کو نجم سیھع کے حوالے سے بڑے کام کا مشورہ دے دیا

یہ خبر پڑھیں :‌تنت خواتنم، کافی شاپ اور گھورنے والا شخص۔۔۔لاہور کی ایک مشہور جگہ پر پشt آنے والا سچا واقعہ پاکستانی معاشرے مںف خواتنگ کے حقوق پر بات تو کی جاتی ہے،مگر جب وہ اپنے حقوق کے لئے بولتی ہںس تو انہںی۔۔۔۔۔نامورخاتون صحافی نے معاشرے کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

Source

Comments are closed.