نئی حکومت ملتے ہی عوام کا خیال آگیا۔۔۔۔ بلاول بھٹو نے مراد علی شاہ کو کیا ہدایات جاری کر دیں؟ نا قابل یقین خبر آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں حکومت سنبھالتے ہی عوامی اقدامات شروع کرنے کافیصلہ کر لیاجس کے لئے ان کی جانب سے مرادعلی شاہ کو 6 ماہ میں اہداف پربڑی پیشرفت کاہدف دےدیاگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی منشورکی

روشنی میں اہداف طے کرلیے ہیں جن کے مطابق صحت اورتعلیم کے شعبے میں انقلابی اصلاحات کرناہوں گی جبکہ سفارش کلچرکاخاتمہ اورمیرٹ کوفروغ دینابھی سندھ کی نئی حکومت کاہدف ہوگا۔اس کے ساتھ ساتھ اہداف میں زراعت میں انقلابی اصلاحات،صاف پانی کی فراہمی بھی شامل ہیں جبکہ نوجوانوں کوروزگاردینے کیلئے بھی بلاول نے منصوبہ بنالیاہے ۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے نامزدوزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کو اپنی ترجیحات سے آگاہ کردیاہے اور انہیں 6 ماہ میں اہداف پربڑی پیشرفت کاہدف دےدیاگیا ہے ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیدمراد علی شاہ کو نیا وزیر اعلی سندھ نامزد کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ نے مراد علی شاہ کو ہی وزیراعلی سندھ بنانے کی پارٹی چیئرمین کے فیصلے کی منظوری دے دی ۔عام انتخابات 2018 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔عام انتخابات 2018 میں سندھ میں واضح کامیابی کے بعد پیپلزپارٹی میں وزارت اعلی سندھ کے لیے کئی امیدواروں کے نام سامنے آئے جن میں سابق صدرآصف علی زرداری کی بہن ڈاکٹرعذرا پیچوہو،سید مراد علی شاہ اورناصرشاہ مظبوط امیدوارکے طورپرسامنے آئے،سندھ میں وزارت اعلی کے خواہشمند امیدواروں میں آغاسراج درانی،سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ،امتیازشیخ اورفریال تالپور بھی شامل تھیں تاہم

پیپلزپارٹی کے چیئرمین کی جانب سے سندھ میں سید مراد علی شاہ کونیا وزیراعلی سندھ نامزد کیے جانے کے بعد اب سندھ اسمبلی کے اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے منصب کے حصول کیلیے دوڑشروع ہوگئی ہے ۔ سندھ اسمبلی میں اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکے معاملے پرپیپلزپارٹی کی قیادت آج اہم فیصلہ کرے گی پیپلزپارٹی کے بعض ذرائع کا کہنا ہیکہ سابق صدرآصف علی زرداری کی بہن فریال تالپوربھی سندھ اسمبلی میں اسپیکرشپ کے لیے مضبوط امیدوارہیں ۔نجی رپورٹ کے مطابق پاکستان پپلز پارٹی کے چئرسمنل بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ و پپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو اپنی جماعت کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ نامزد کردیا ہے۔ واضح رہے کہ عام انتخابات مںل سندھ اسمبلی کی نشستوں پر پپلز پارٹی صوبے کی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے جب کہ دوسرے نمبر پر تحریک انصاف نے نشستںب حاصل کی ہںم۔(ف،م)

یہ خبر پڑھیں : اپوزیشن کو نکلد ڈالنےکی ساری تا ریاں مکمل کر لی گئںت، مخالفنس کو ٹف ٹائم دینے کے لےی ڈاکٹر بابر اعوان کو کون سا عہدہ ملنے والا ہے ؟ بریکنگ نوگز آ گئی

یہ خبر پڑھیں : عمران خان کے دور اقتدار مںی خاماعں نکالنے کی تاںریاں کرنے والے ابھی تک کن اختاmرات کا ناجائز استعمال کر رہے ہںل ؟ معروف صحافی نے (ن) لگگ سمتز دیگر اتحادی جماعتوں کا کچا چھٹا کھول کر قوم کے سامنے رکھ دیا

Source

Comments are closed.